Thursday, December 19

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر بلاول بھٹو زرداری، مولانا فضل الرحمان، وفاقی کابینہ کے ارکان، تمام اتحادی جماعتوں اور قوم کو مبارکباد

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر بلاول بھٹو زرداری، مولانا فضل الرحمان، وفاقی کابینہ کے ارکان، تمام اتحادی جماعتوں اور قوم کو مبارکباد 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پاکستان کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل ہے، آج ایک نئی صبح طلوع ہوئی ہے، وزیر اطلاعات آئینی ترمیم سے آئینی و قانونی معاملات کو مزید استحکام ملے گا، وزیر اطلاعات 26 ویں آئینی ترمیم پر طویل مشاورت ہوئی، حکومت نے حتی الامکان کوشش کی کہ آئینی ترمیم پر اتفاق رائے پیدا کیا جائے، وزیر اطلاعات 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری جمہوریت کی کامیابی ہے جسے تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، وزیر اطلاعات قائداعظم محمد علی جناح نے آئینی عدالت کی سوچ کی بنیاد رکھی تھی، وزیر اطلاعات تاریخ ثابت کرے گی کہ آئینی ترمیم عوام کے حق میں ہوگی، وزیر اطلاعات آئینی ترمیم سے عوام کو انصاف کی فراہمی میں رکاوٹیں دور ہوں گی، وزیر اطلاعات سیاست میں ضد نہیں ہوتی، آج پاکستان کے عوام، ریاست پاکستان اور جمہوریت کی فتح ہوئی ہے، وزیر اطلاعات آئینی ترمیم کی منظوری میثاق جمہوریت کے ایجنڈے کی تکمیل ہے، وزیر اطلاعات آئینی ترمیم سے ملک میں قانون کی حکمرانی اور بالادستی کو تسلیم کیا جائے گا آئینی ترمیم سے عدلیہ میں تقرریوں اور ججز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے عمل میں شفافیت آئے گی، وزیر اطلاعات پارلیمان بالادست ادارے کے طور پر اپنا کام کر سکے گا، وزیر اطلاعات Thepakistantimes Pakistantimes

26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پاکستان کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل ہے، آج ایک نئی صبح طلوع ہوئی ہے. آئینی ترمیم سے آئینی و قانونی معاملات کو مزید استحکام ملے گا. 26 ویں آئینی ترمیم پر طویل مشاورت ہوئی، حکومت نے حتی الامکان کوشش کی کہ آئینی ترمیم پر اتفاق رائے پیدا کیا جائے

26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری جمہوریت کی کامیابی ہے جسے تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا. قائداعظم محمد علی جناح نے آئینی عدالت کی سوچ کی بنیاد رکھی تھی. تاریخ ثابت کرے گی کہ آئینی ترمیم عوام کے حق میں ہوگی. آئینی ترمیم سے عوام کو انصاف کی فراہمی میں رکاوٹیں دور ہوں گی

سیاست میں ضد نہیں ہوتی، آج پاکستان کے عوام، ریاست پاکستان اور جمہوریت کی فتح ہوئی ہے. آئینی ترمیم کی منظوری میثاق جمہوریت کے ایجنڈے کی تکمیل ہے. آئینی ترمیم سے ملک میں قانون کی حکمرانی اور بالادستی کو تسلیم کیا جائے گا

آئینی ترمیم سے عدلیہ میں تقرریوں اور ججز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے عمل میں شفافیت آئے گی. پارلیمان بالادست ادارے کے طور پر اپنا کام کر سکے گا

Editor: Kamran Raja