Wednesday, December 18

Ishq e Payambar e Azam Markaz Wahdat Muslimeen conference held in Islamabad

پریس ریلیز
در بار عالیہ عید گاہ شریف
The apakistan Times
Pakistan times

0333-5101218
راولپنڈی (        ) حضور نبی کریم  ﷺ کے میلاد پاک کے سلسلہ میں ایک عظیم الشان محفلِ میلادِ مصطفیٰ  ﷺ کا انعقادSlough UK کے مقام پر کیا گیا جس کی صدارت عید گاہ شریف کے سجادہ نشین پیر محمدحسان حسیب الرحمن نے کی جو اپنے تبلیغی دورے کے سلسلے میں جب برطانیہ پہنچے تو ائر پورٹ پر کثیر تعداد میں مریدین و معتقدین نے ان کا پر تپاک خیرمقدم کیا اور پیر محمدحسان حسیب الرحمن نے ائر پورٹ سے سیدھے محفلِ میلادِ مصطفی  ﷺ میں حاضری دی اور اپنے خطاب میں کہا کہ حضور نبی رحمت  ﷺ کے جس عظیم الشان میلاد پاک میں ہم اکھٹے ہیں یہی وہ عظیم محافل ہیں جو ربِ رحمن کی بے پناہ رحمتوں اور برکتوں کے حصول کا ذریعہ، مسلمانانِ عالم کو متحد کرنے والی، احترامِ انسانیت اور ہر قسم کی خیر و خوبی کو فروغ دینے والی محافل ہیں۔موجودہ وقت کا تقاضا ہے کہ امتِ مسلمہ عشق و اطاعتِ رسولِ کریم  ﷺ سے اپنے عمل و کردار کو سنوارے اور مخلوقِ خدا کی فلاح و بہبود جو کہ تمام تعلیماتِ نبوی  ﷺ کی روح ہے، کے لئے ہر ممکن کوشش کرے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بر طانیہ کے تبلیغی دورے کا مقصد بھی حضور نبی کریم  ﷺ کی اعلیٰ ترین نورانی تعلیمات کو مخلوقِ خدا تک پہنچانا اور سمندر پار بسنے والے پاکستانیوں کی توجہ اس طرف مبذول کروانا ہے کہ دیارِ غیر میں بسنے والے پاکستانی دینِ متین کے سپاہی اور وطنِ عزیز کے سفیر ہیں اور آپ سب نے اپنے اچھے اخلاق و کردار، دوسروں کے کام آنے کے جذبے اور مخلوقِ خدا کی فلاح و بہبود کے لئے اپنا مثبت کر دار ادا کرنا ہے جو دینِ متین اور وطنِ عزیز کی اقوامِ عالم میں سر بلندی کا باعث ہو۔ہمارے آقا و مولا حضور نبی کریم  ﷺ عالمین کے لئے رحمت ہیں اور تمام مذاہب کے مقدسات ان کے مذہبی رہنماؤں اور عبادت گاہوں کی عزت و تکریم کا حکم ارشاد فرماتے ہیں اور اطراف و اکنافِ عالم تک دینَ متین اسلام تلوار کے زور پر نہیں بلکہ حضور نبی رحمت  ﷺ کے خُلقِ عظیم کی بدولت پھیلااور محسنِ اعظم انسانیت  ﷺ اپنی امت کو اس کیفیت میں دیکھنا چاہتے ہیں کہ ہم مخلوقِ خدا کا بھلا چاہنے والے ہوں۔میلاد النبی  ﷺ کے اس عظیم ماہِ مبارک کو جہاں بے شمار فضیلتیں حاصل ہیں وہیں حضور نبی رحمت  ﷺ کی ولادت مبارک کی رات کو لیلۃ القدر پر تین وجوہات کی بنا پر فضیلت حاصل ہے کیونکہ لیلۃ القدر حضور نبی رحمت  ﷺ کی وجہ سے امت کو ملی لہذا میلاد النبی  ﷺ کی رات لیلۃ القدر پر فضیلت رکھتی ہے۔ دوسری وجہ یہ ہے کہ لیلۃ القدر میں فرشتوں کا نزول ہوتا ہے جبکہ میلاد النبی  ﷺ کی رات حضور نبی کریم  ﷺ خود شانوں کے ساتھ تشریف لائے اور تیسری فضیلت یہ ہے کہ لیلۃ القدر نزولِ قرآن کریم کی رات ہے جبکہ حضور نبی کریم  ﷺ کی ولادتِ با سعادت والی رات صاحبِ قرآنِ کریم  ﷺ خود تشریف لائے۔  اس عظیم الشان محفل میلادِ مصطفیٰ  ﷺ میں کثیر تعداد میں بر طانیہ میں بسنے والے پاکستانیوں نے شرکت کی۔ محفل کا اختتام درود و سلام کے بعد پیر محمدحسان حسیب الرحمن کی وطنِ عزیز کی سلامتی، خوشحالی، ترقی، افواجِ پاکستان کی سر بلندی، سمندر پار بسنے والے پاکستانیوں کی حفاظت و ترقی اورر کشمیر و فلسطین کے مسلمانوں کی ظلم و بر بریت سے نجات، آزادی و آباد کاری کے لئے خصوصی دعا کرائی۔
The pakistan Times
Pakistan Times
Daily the pakistan Time
#DailythepakistanTimes

Ishq e Payambar e Azam Markaz Wahdat Muslimeen conference held Islamabad, On the auspicious occasion of the blessed birth of Hazrat Muhammad Mustafa (PBUH), Milli Yakjehti Council (MYC) and Majlis Wahdat Muslimeen Pakistan, jointly organized an annual grand gathering titled “Ishq e Payambar e Azam Markaz Wahdat Muslimeen” in the Federal Capital.

A large number of women and men of all schools of thought participated, the leaders of the religious and political parties of the country, scholars and elders and central leaders addressed the conference.

In his speech, the head of Majlis-e-Wahdat Muslimeen, Senator Allama Raja Nasir Abbas, condemned the government’s approach to hinder the conference was a reprehensible move.

No one can stop the program of remembrance of Holy Prophet (PBUH). The government should correct its Qibla. We supports the oppressed people of Gaza and will continue to do so. Government want to spread chaos through terrorism in Parachinar.
The Messenger of God will be happy that the oppressed people of Gaza remained steadfast despite suffering oppression.
Mujahideen of Lebanon also proved that they are lovers of the Messenger of God by giving sacrifices. And there is a need to support the people of Lebanon and show proof of being a real Ummah.

Addressing the conference, President MYC Sahibzada Abul Khair Muhammad Zubair said It is the blessing of the unity that the decision of Mubarak Sani case was returned.

We should raise our voices unitedly on all the problems. Sahibzada Muhammad Hamid Raza, the head of Sunni Ittehad Council Pakistan, said that the cruelty is reaching its peak in Gaza, but if you look at it today, we are also facing the situation of Gaza in Pakistan, there can be neither a protest for Gaza nor it is allowed to celebrate the birth anniversary of Rasool Akram.

MYC should meet at D Chowk to free the people from this siege, it seems our state has officially recognized Israel. Liaqat Baloch General Secretary MYC said that it is surprising that the government did not allow Milad-ul-Nabi at the designated place in Islamabad.

Allama Hasnain Gardizi, Allama Syed Ahmad Iqbal, Khawaja Mudassar, Muhammad Abdullah Gul, Syed Fida Bukhari, Allama Arif Wahidi, Syed Nasir Shirazi, Pir Atiq Chisti, Syed Asad Naqvi, Syed Ali Abbas, Maysam Kazim, Sabz Ali, Syed Ali from the conference. Akbar Kazmi and other speakers also addressed.

 

Sub Editor: Ghufran