Thursday, December 19

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے چیئرمین کشمیر کمیٹی رانا محمد قاسم نون کی ملاقات

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف میڈیا ٹکرز/نیوز اسلام آباد، 30 اگست، 2024؛ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے چیئرمین کشمیر کمیٹی رانا محمد قاسم نون کی ملاقات۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔ اسپیکر کا رانا محمد قاسم نون کو چیئرمین خصوصی کمیٹی کشمیر بننے پر مبارکباد اسپیکر کا رانا محمد قاسم کو چیئرمین کشمیر کمیٹی بننے پر نیک خواہشات کا اظہار۔ کشمیر کمیٹی مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو عالمی سطح پر موثر انداز میں اجاگر کر سکتی ہے، اسپیکر قومی اسمبلی مسئلہ کشمیر کو علاقائی اور عالمی سطح پر اجاگر کرنے میں کشمیر کمیٹی کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے، اسپیکر قومی اسمبلی پارلیمان کا مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے کشمیر کمیٹی کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رہے گا، سردار ایاز صادق چیئرمین کشمیر کمیٹی رانا محمد قاسم نون نے نیک خواہشات کے اظہار پر اسپیکر کا شکریہ ادا کیا۔ کشمیر کمیٹی مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے میں ہر ممکن وسائل کو بروئے کار لائے گی، چیئرمین کشمیر کمیٹی The Pakistan Times pakistan Times

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے چیئرمین کشمیر کمیٹی رانا محمد قاسم نون کی ملاقات۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔ اسپیکر کا رانا محمد قاسم نون کو چیئرمین خصوصی کمیٹی کشمیر بننے پرمبارکباد. اسپیکر کا رانا محمد قاسم کو چیئرمین کشمیر کمیٹی بننے پر نیک خواہشات کا اظہار۔  کشمیر کمیٹی مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو عالمی سطح پر موثر انداز میں اجاگر کر سکتی ہے.

مسئلہ کشمیر کو علاقائی اور عالمی سطح پر اجاگر کرنے میں کشمیر کمیٹی کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے. پارلیمان کا مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے کشمیر کمیٹی کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رہے گا. چیئرمین کشمیر کمیٹی رانا محمد قاسم نون نے نیک خواہشات کے اظہار پراسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شکریہ ادا کیا۔  کشمیر کمیٹی مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے میں ہر ممکن وسائل کو بروئے کار لائے گی

 

Editor: kamran Raja