Saturday, December 21

زلمی گرلز کرکٹ کیمپ اور ٹرائلز کا دوسرا روز

پریس ریلیز ، زلمی ویمن کرکٹ لیگ زلمی گرلز کرکٹ کیمپ اور ٹرائلز کا دوسرا روز زلمی ویمن کرکٹ لیگ کے لیے ہونیوالے ٹرائلز کے دوسرے روز بھی خواتین کرکٹرز کی بڑھ چڑھ کر شرکت وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیرمین رانا مشہور مہمان خصوصی کے طور پر شرکت ، پاکستان کے نوجوان پاکستان کا اثاثہ ہیں،نوجوانوں کو ہر فیلڈ میں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں" رانا مشہود زلمی ویمن کرکٹ لیگ کے ٹیلنٹ ہنٹ کے لیے راولپنڈی کے پوسٹ گریجویٹ کالج میں دوسرے روز بھی ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا ۔ ٹرائلز زلمی فاونڈیشن ، دختر پاکستان اور نیشنل کمیشن آن اسٹیٹس آف ویمن کے اشتراک سے منعقد کیے جارہے ہیں ۔جس میں راولپنڈی ، اسلام آباد سے مخلتف کالج اور یونیورسٹیز کی طالبات شریک ہوئی۔ وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیرمین رانا مشہور نے ٹرائلز کے دوسرے روز مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی اس موقع پر انہوں نے کھیلوں کے فروغ کے لیے زلمی فاؤنڈیشن کی کوششوں کو سراہا اور کہا کہ پاکستان کے نوجوان پاکستان کا اثاثہ ہیں،نوجوانوں کو ہر فیلڈ میں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں" رکن قومی اسمبلی شہلا رضا اور وجیہ قمر بھی اس موقع پر وجود تھیں پاکستان سپر لیگ فرنچائز پشاور زلمی اور زلمی فاونڈیشن نے نومبر میں پشاور میں زلمی ویمن کرکٹ لیگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ویمن کرکٹ لیگ میں جہاں خیبرپختنوخوانخواہ کی سات ٹیمیں ان ایکشن ہوں گی وہیں راولپنڈی اسلام آباد سے بھی ایک ٹیم شریک ہوگی ۔ پشاور زلمی کے چیف آپریٹنگ آفیسر عباس لائق نے کہا کہ پشاور زلمی اور زلمی فاونڈیشن کے چیرمین جاوید آفریدی کے ویژن اور ہدایت کے مطابق زلمی فاؤنڈیشن کھیل ، تعلیم اور نوجوانوں کو صحت مندانہ سرگرمیاں فراہم کرنے کے لیے سرگرم عمل ہے ۔ اور خاص طور پر ویمن امپاورمنٹ پر خصوصی توجہ مرکوز ہے ۔ اسی سلسلے میں نومبر میں پشاور میں ویمن زلمی کرکٹ لیگ کے لیے تیاریاں اور ٹرائلز جاری ہیں گرلز کرکٹ کیمپ کے دوسرے مرحلے میں ٹرائلزکا سلسلہ جمرات سے دوبارہ شروع ہوگا جس کے بعد منتخب کھلاڑیوں کے درمیان میچ کا انعقاد بھی ہوگا ThepakistanTimes Pakistantimes Dailytgepakistantimes
زلمی ویمن کرکٹ لیگ کے لیے ہونیوالے ٹرائلز کے دوسرے روز بھی خواتین کرکٹرز کی بڑھ چڑھ کر شرکت. وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیرمین رانا مشہور مہمان خصوصی کے طور پر شرکت ، پاکستان کے نوجوان پاکستان کا اثاثہ ہیں،نوجوانوں کو ہر فیلڈ میں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں

زلمی ویمن کرکٹ لیگ کے ٹیلنٹ ہنٹ کے لیے راولپنڈی کے پوسٹ گریجویٹ کالج میں دوسرے روز بھی ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا ۔ ٹرائلز زلمی فاونڈیشن ، دختر پاکستان اور نیشنل کمیشن آن اسٹیٹس آف ویمن کے اشتراک سے منعقد کیے جارہے ہیں ۔جس میں راولپنڈی ، اسلام آباد سے مخلتف کالج اور یونیورسٹیز کی طالبات شریک ہوئی۔

وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیرمین رانا مشہور نے ٹرائلز کے دوسرے روز مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی اس موقع پر انہوں نے کھیلوں کے فروغ کے لیے زلمی فاؤنڈیشن کی کوششوں کو سراہا اور کہا کہ پاکستان کے نوجوان پاکستان کا اثاثہ ہیں،نوجوانوں کو ہر فیلڈ میں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں”

رکن قومی اسمبلی شہلا رضا اور وجیہ قمر بھی اس موقع پر وجود تھیں. پاکستان سپر لیگ فرنچائز پشاور زلمی اور زلمی فاونڈیشن نے نومبر میں پشاور میں زلمی ویمن کرکٹ لیگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ویمن کرکٹ لیگ میں جہاں خیبرپختنوخوانخواہ کی سات ٹیمیں ان ایکشن ہوں گی وہیں راولپنڈی اسلام آباد سے بھی ایک ٹیم شریک ہوگی ۔

پشاور زلمی کے چیف آپریٹنگ آفیسر عباس لائق نے کہا کہ پشاور زلمی اور زلمی فاونڈیشن کے چیرمین جاوید آفریدی کے ویژن اور ہدایت کے مطابق زلمی فاؤنڈیشن کھیل ، تعلیم اور نوجوانوں کو صحت مندانہ سرگرمیاں فراہم کرنے کے لیے سرگرم عمل ہے ۔ اور خاص طور پر ویمن امپاورمنٹ پر خصوصی توجہ مرکوز ہے ۔ اسی سلسلے میں نومبر میں پشاور میں ویمن زلمی کرکٹ لیگ کے لیے تیاریاں اور ٹرائلز جاری ہیں

گرلز کرکٹ کیمپ کے دوسرے مرحلے میں ٹرائلزکا سلسلہ جمرات سے دوبارہ شروع ہوگا جس کے بعد منتخب کھلاڑیوں کے درمیان میچ کا انعقاد بھی ہوگا