Friday, September 20

8 کاروائیوں میں 2 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 28 کلوگرام منشیات برآمد، 6 ملزمان گرفتار۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ 8 کاروائیوں میں 2 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 28 کلوگرام منشیات برآمد، 6 ملزمان گرفتار۔ *تعلیمی اداروں میں کارروائیاں۔* پشاور میں یونیورسٹی کے قریب کار سوار ملزم کے قبضے سے 115 گرام چرس برآمد۔ سہراب گوٹھ کراچی میں ملزم سے 570 عدد ایکسٹیسی گولیاں برآمد۔ کوئٹہ میں یونیورسٹی کے قریب ملزم سے 4 کلوگرام آئس برآمد۔ گرفتار ملزمان کا تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف۔ *دیگر کارروائیاں۔* قراقرم ہائی وے مانسہرہ پر دوران تلاشی گاڑی سے 3.6 کلو گرام چرس برآمد، ملزم گرفتار۔ مارگلہ روڈ اسلام آباد پر موٹر سائیکل سوار ملزم کے بیگ سے 8.4 کلو گرام چرس برآمد۔ ڈی جی خان میں ٹانمی موڑ کے قریب ملزم سے 1 کلوگرام آئس برآمد۔ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر کوریئر آفس میں بحرین بھیجے جانے والے پارسل سے 400 گرام آئس برآمد۔ چاغی میں پاک افغان سرحد کے قریب غیر آباد علاقے میں چھپائی گئی 10.2 کلو گرام ہیروئن برآمد۔ گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ *ترجمان اے این ایف* The pakistan times Pakistan times

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔

8 کاروائیوں میں 2 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 28 کلوگرام منشیات برآمد، 6 ملزمان گرفتار۔

تعلیمی اداروں میں کارروائیاں۔

پشاور میں یونیورسٹی کے قریب کار سوار ملزم کے قبضے سے 115 گرام چرس برآمد۔

سہراب گوٹھ کراچی میں ملزم سے 570 عدد ایکسٹیسی گولیاں برآمد۔

کوئٹہ میں یونیورسٹی کے قریب ملزم سے 4 کلوگرام آئس برآمد۔ گرفتار ملزمان کا تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف۔

قراقرم ہائی وے مانسہرہ پر دوران تلاشی گاڑی سے 3.6 کلو گرام چرس برآمد، ملزم گرفتار۔

مارگلہ روڈ اسلام آباد پر موٹر سائیکل سوار ملزم کے بیگ سے 8.4 کلو گرام چرس برآمد۔

ڈی جی خان میں ٹانمی موڑ کے قریب ملزم سے 1 کلوگرام آئس برآمد. جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر کوریئر آفس میں بحرین بھیجے جانے والے پارسل سے 400 گرام آئس برآمد۔ چاغی میں پاک افغان سرحد کے قریب غیر آباد علاقے میں چھپائی گئی 10.2 کلو گرام ہیروئن برآمد۔ گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Sub Editor: Ghufran