Tuesday, October 7

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے حوالے سے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی زیر نگرانی اعلیٰ سطح کا اجلاس

اردو ٹکرزوزارت صنعت و پیداوار
Date 24:01:2025یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے حوالے سے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی زیر نگرانی اعلیٰ سطح کا اجلاسوزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شیزا فاطمہ نے بھی اجلاس میں شرکت کی اور اہم تجاویز پیش کیں۔یوٹیلیٹی اسٹورز کے حوالے سے وزیراعظم کی ہدایات پر عمل درآمد کے لیے مشاورت کی گئی۔یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کے عمل کو تیز کرنے کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔یوٹیلیٹی اسٹورز کے ملازمین اور آؤٹ لیٹس کی پروڈکٹیویٹی کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی،یوٹیلیٹی اسٹورز کی تنظیم نو کے لیے کئی نجی کمپنیاں دلچسپی رکھتی ہیں۔رانا تنویر حسینیوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مستقبل کا فیصلہ آئندہ میٹنگ میں کیا جائے گا۔
The pakistan Times
Pakistan Times

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے حوالے سے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی زیر نگرانی اعلیٰ سطح کا اجلاس. وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شیزا فاطمہ نے بھی اجلاس میں شرکت کی اور اہم تجاویز پیش کیں۔

یوٹیلیٹی اسٹورز کے حوالے سے وزیراعظم کی ہدایات پر عمل درآمد کے لیے مشاورت کی گئی۔. یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کے عمل کو تیز کرنے کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یوٹیلیٹی اسٹورز کے ملازمین اور آؤٹ لیٹس کی پروڈکٹیویٹی کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی. یوٹیلیٹی اسٹورز کی تنظیم نو کے لیے کئی نجی کمپنیاں دلچسپی رکھتی ہیں. یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مستقبل کا فیصلہ آئندہ میٹنگ میں کیا جائے گا۔