کوئٹہ (کامران راجہ): محکمہ موسمیات کی آج بھی کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی. کوئٹہ، زیارت، چمن، پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، چاغی، نوشکی، قلات میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوگی، محکمہ۔موسمیات
کوئٹہ، بارکھان، خضدار، ہرنائی، ژوب، موسیٰ خیل،خاران، کیچ، پنجگور، تر بت اور گوادرمیں تیز ہواوں کیساتھ درمیانی سے تیز بارش متوقع. کوئٹہ، صوبہ کے دیگر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ، محکمہ موسمیات