Tuesday, November 12

کوئٹہ،ریلوے اسٹیشن دھماکہ

کوئٹہ،ریلوے اسٹیشن دھماکے میں 5افراد جاں بحق 

کوئٹہ،دھماکے میں 17افراد سے زائد زخمی ہوگئے۔۔دھماکہ اس وقت پیش أیاجب جعفرایکسپریس جانےکوتیارتھی

کوئٹہ،ریلوے اسٹیشن دھماکے کے بعد نعشوں اورزخمیوں کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا

کوئٹہ،ایم ایس سول ہسپتال کوئٹہ ڈاکٹر نوراللہ اورمینجنگ ڈائریکٹر ٹراما ڈاکٹر ارباب کامران اسد نے ہسپتال اور ٹراما سینٹر میں ایمرجنسی نافذ کردی

کوئٹہ،دھماکے کے بعد ڈاکٹروں اورپیرامیڈیکل کو فوری طورپر ڈیوٹیز پر طلب کرلیا گیا۔۔
کوئٹہ،  ریلوے اسٹیشن پر دھماکہ

پولیس اور سیکورٹی فورسز موقع پر پہنچ چکے ہیں،  ترجمان صوبائی حکومت شاہد رند 

واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی گئی ، ترجمان صوبائی حکومت شاہد رند

دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے،  ترجمان صوبائی حکومت 

بم ڈسپوزل سکواڈ موقع سے شواہد اکٹھے کررہا ہے، ترجمان بلوچستان حکومت 

اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے،  ترجمان صوبائی حکومت 

زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے،  ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند 

نقصانات کا تعین کیا جاررہا ہے،  ترجمان صوبائی حکومت
The pakistan Times
Pakistan Times

کوئٹہ، دھماکہ اس وقت پیش أیاجب جعفرایکسپریس جانےکوتیارتھی  کوئٹہ،ریلوے اسٹیشن دھماکے کے بعد نعشوں اورزخمیوں کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔ ایم ایس سول ہسپتال کوئٹہ ڈاکٹر نوراللہ اورمینجنگ ڈائریکٹر ٹراما ڈاکٹر ارباب کامران اسد نے ہسپتال اور ٹراما سینٹر میں ایمرجنسی نافذ کردی

کوئٹہ،دھماکے کے بعد ڈاکٹروں اورپیرامیڈیکل کو فوری طورپر ڈیوٹیز پر طلب کرلیا گیا۔پولیس اور سیکورٹی فورسز موقع پر پہنچ چکے ہیں

واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی گئی۔ بم ڈسپوزل سکواڈ موقع سے شواہد اکٹھے کررہا ہے۔ اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے

Editor: Kamran Raja