Tuesday, October 7

ضبط شدہ امریکن بادام پر 45 کروڑ روپے ڈیوٹی ٹیکسز جو قابل ادائیگی، کسٹمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

اسسلام و علیکم کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ کراچی جناب معین الدین وانی صاحب کو اطلاع موصول ھوئی کہ (KICT) کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمنل سے WEBOc گرین چینل کے ذریعے AR برادرز نے جبل علی (دبئی)سے درآمد شدہ Black Eye Seeds (لوبیا) کی آڑ میں چھلے ھوئے امریکن بادام اسمگلڈ کئے ھیں جن کو کلیئر ھونے کے بعد AR برادرز نے اپنے گوداموں پر منتقل کردیا ھے اس اطلاع پر کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ جناب معین الدین وانی صاحب نے ڈپٹی کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ (ASO) اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن سید محمد رضا نقوی صاحب کو فوری طور پر ان کلیئر کئے گئے کنٹینرز کو اپنی تحویل میں لینے کے احکامات جاری کئے ڈپٹی کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ ASO نے AR برادرز کے KICT گرین چینل سے کلئیر ھونے والے Black Eye Seeds (لوبیا) کے 1 کنٹینرز کو AR برادرز کے رحمان گودام فیلکن لاجسٹک کمپلیکس حب ریور روڈ اور 2 کنٹینرز کو ھارون آباد سائٹ ایریا کراچی میں قائم گودام پر چھاپہ مارکر اپنی تحویل میں لیا ھے کسٹمز انفورسمنٹ ASO نے AR برادرز کے 2 Black Eyed Seeds (لوبیا) کنٹینرز جو کہ گرین چینل سے کلئیر ھوئے تھے کو Kict ٹرمنل کے exit گیٹ پر روک کر اپنی تحویل میں لے کر ASO کے گودام منتقل کیا جہاں پر ان کنٹینرز کی تفصیلی جانچ پڑتال کی گئی جس کے نتیجہ میں ان کنٹینرز سے بھی لوبیا کے پیچھے چھپائے گئے چھلے ھوئے امریکن بادام برآمد ھوئے ھیں امپورٹر AR برادرز کے weboc گرین چینل kict سے کلئیر ھوئے 5 کنٹینرز سے مجموعی طور پر 155 ٹن امریکن چھلے ھوئے بادام 50 ٹن لوبیا مختلف سبزیوں کے 15 ٹن بیچ اور 200 باکس امریکی ساختہ سلنگ فلم برآمد کئے گئے ھیں ضبط شدہ امریکن بادام پر 45 کروڑ روپے ڈیوٹی ٹیکسز کی مد میں قابل ادائیگی ھیں برآمد/ضبط شدہ اشیاءکی صرف مالیت 1439 ملین روپے ھے دوران تفتیش حاصل کردہ رکارڈ کے مطابق میسرز ARبرادر نے گزشتہ ماہ فروری 2025 میں گرین چینل کے ذریعہ Black Eyed Seeds (لوبیا) کے 84 کنٹینرز کلیر کرائے ھیں اور ڈیوٹی ٹیکسز کی مد میں 3600 ملین (تین ارب ساٹھ کروڑ) چوری کر کے سرکاری خزانہ کو نقصان پہنچایا ھے کسٹمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج لیا گیا ھے مزید تفتیش جاری ھے سید عرفان علی میڈیا لائزن آفیسر کسٹمز انفورسمنٹ کراچی The Pakistan Times

کراچی 03 مارچ 205 ( کامران راجہ): کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ کراچی جناب معین الدین وانی صاحب کو اطلاع موصول ھوئی کہ (KICT) کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمنل سے WEBOc گرین چینل کے ذریعے AR برادرز نے جبل علی (دبئی)سے درآمد شدہ Black Eye Seeds (لوبیا) کی آڑ میں چھلے ھوئے امریکن بادام اسمگلڈ کئے ھیں جن کو کلیئر ھونے کے بعد AR برادرز نے اپنے گوداموں پر منتقل کردیا ھے

اس اطلاع پر کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ جناب معین الدین وانی صاحب نے ڈپٹی کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ (ASO) اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن سید محمد رضا نقوی صاحب کو فوری طور پر ان کلیئر کئے گئے کنٹینرز کو اپنی تحویل میں لینے کے احکامات جاری کئے

ڈپٹی کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ ASO نے AR برادرز کے KICT گرین چینل سے کلئیر ھونے والے Black Eye Seeds (لوبیا) کے 1 کنٹینرز کو AR برادرز کے رحمان گودام فیلکن لاجسٹک کمپلیکس حب ریور روڈ اور 2 کنٹینرز کو ھارون آباد سائٹ ایریا کراچی میں قائم گودام پر چھاپہ مارکر اپنی تحویل میں لیا ھے

کسٹمز انفورسمنٹ ASO نے AR برادرز کے 2 Black Eyed Seeds (لوبیا) کنٹینرز جو کہ گرین چینل سے کلئیر ھوئے تھے کو Kict ٹرمنل کے exit گیٹ پر روک کر اپنی تحویل میں لے کر ASO کے گودام منتقل کیا جہاں پر ان کنٹینرز کی تفصیلی جانچ پڑتال کی گئی جس کے نتیجہ میں ان کنٹینرز سے بھی لوبیا کے پیچھے چھپائے گئے چھلے ھوئے امریکن بادام برآمد ھوئے ھیں

امپورٹر AR برادرز کے weboc گرین چینل kict سے کلئیر ھوئے 5 کنٹینرز سے مجموعی طور پر 155 ٹن امریکن چھلے ھوئے بادام 50 ٹن لوبیا مختلف سبزیوں کے 15 ٹن بیچ اور 200 باکس امریکی ساختہ سلنگ فلم برآمد کئے گئے ھیں

ضبط شدہ امریکن بادام پر 45 کروڑ روپے ڈیوٹی ٹیکسز کی مد میں قابل ادائیگی ھیں

برآمد/ضبط شدہ اشیاءکی صرف مالیت 1439ملین روپے ھے

دوران تفتیش حاصل کردہ ریکارڈ کے مطابق میسرز ARبرادر نے گزشتہ ماہ فروری 2025 میں گرین چینل کے ذریعہ Black Eyed Seeds (لوبیا) کے 84 کنٹینرز کلیر کرائے ھیں اور ڈیوٹی ٹیکسز کی مد میں 3600 ملین (تین ارب ساٹھ کروڑ) چوری کر کے سرکاری خزانہ کو نقصان پہنچایا ھے. کسٹمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج لیا گیا ھے. مزید تفتیش جاری ھے