Saturday, September 7

کاونٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ سندہ کا کراچی کے مختلف علاقوں میں کومبنگ اینڈ سرچنگ آپریشن

کاونٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ سندہ کا کراچی کے مختلف علاقوں میں کومبنگ اینڈ سرچنگ آپریشن The Pakistan Times
کاونٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ سندہ کا کراچی کے مختلف علاقوں میں کومبنگ اینڈ سرچنگ آپریشن ۔
شہرمیں کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے پہلے ٹیمیں متحرک ہوچکی ہیں ۔
موجودہ صورتحال کے تناظر میں آپریشن کیا جارہا ہے۔
کاونٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ اور پولیس ٹیمیں مشترکہ کام کر رہی ہی
سی ٹی ڈی کراچی ان علاقوں میں تلاش ایپ ڈیوائس بھی استعمال کر رہی ہے
آپریشن کنٹ اسٹیشن ، گلستان جوھر، شیر شاہ، گُرومندر اور پُرانی سبزی منڈی سے ملحقہ علاقوں میں کیا گیا۔
مختلف حساس علاقوں میں کورڈن آف کرکے بھی سرچنگ کی گئ ۔ترجمان سی ٹی ڈی
اب تک 35 افراد کے کوائف تلاش ایپ کے زریعہ سے چیک کئے۔
کاونٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ سندہ کا کراچی کے مختلف علاقوں میں کومبنگ اینڈ سرچنگ آپریشن
آپریشن کے دوران 6 مشتبہ افراد کو سی ٹی ڈی منقل کیاگیا۔

تین جرائم پیشہ (۱) نور زادہ (۲) محمد قیصر(۳) محسن سے تین عدد غیر قانونی اسلحہ برآمد۔
کاونٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ سندہ کا کراچی کے مختلف علاقوں میں کومبنگ اینڈ سرچنگ آپریشنتین مشتبہ گان کی مزید تائید وتصدیق کی جا رہی ہے۔

کاونٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ کی جانب سے کبھی بھی کسی جگہ بھی آپریشن شروع کیا جاسکتا ہے

 

ایڈیٹر: راجہ کامران