کاونٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ سندہ کا سندھ کی تمام رینجز میں کومبنگ اینڈ سرچنگ آپریشن شروع۔
کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے پہلے ٹیمیں متحرک ہوچکی ہیں ۔
موجودہ صورتحال کے تناظر میں آپریشن کیا جارہا ہے۔
کاونٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ اور پولیس ٹیمیں مشترکہ کام کر رہی ہیں
ڈی ایس پیز اپنے علاقوں میں تلاش ایپ ڈیوائس کے ہمراہ موجود ہیں
آپریشن کراچی ،حیدرآباد ،سکھر ،لاڑکانہ ،میرپورخاص ،شہیدبینظیرآباد ،سمیت پورے سندھ میں کیا جارہا ہے
مخصوص مقامات پر اسنیپ چیکنگ کا عمل بھی کیا گیا۔
مختلف حساس علاقوں میں کورڈن آف کرکے بھی سرچنگ کی گئ ۔
اب تک 279 افراد کے کوائف تلاش ایپ کے زریعہ سے چیک کرکے کلئیر کیا گیا ہے
آپریشن کے دوران 7 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کرتایئد وتصدیق کے لئے متعلقہ تھانہ جات کے سپرد کیا گیا۔
کاونٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ کی جانب سے کبھی بھی کسی جگہ بھی آپریشن شروع کیا جاسکتا ہے
سب ایڈیٹر: ارسلان