نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا رائل نیدرلینڈز نیوی کے ہیڈکوارٹز کا دورہ اور کمانڈر رائل نیدرلینڈز نیوی، وائس ایڈمرل رینے تاس (Vice Admiral René Tas) سے ملاقات. نیول چیف کی نیدر لینڈز کے ڈپٹی چیف آف ڈیفنس، وائس ایڈمرل بوڈیوجن بوٹس(Vice Admiral Boudewijin Boots) سے بھی ملاقات. ملاقاتوں کے دوران مختلف شعبوں میں مضبوط دو طرفہ فوجی تعاون کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے؛ مزید تعاون بڑھانے پر زور دیا گیا
نیول چیف کا ڈیمن شپ یارڈ (DAMEN Shipyard) اور رائل نیدرلینڈز نیوی کے زیون ڈی پرونسئن کلاس فریگیٹ (Zeven De Provincién Class Frigate) کا بھی دورہ
Editor: Kamran Raja