اے ٹی آر طیارے کی شمولیت سے پی آئی اے کا گلگت، سکھر، تربت اور گوادر کی پروازوں کو تقویت ملے گی
پی ائی اے انتظامیہ شیڈول کی ریگولیرٹی کو یقینی بنانے کیلئے کوشاں ہے سی ای او پی ائی اے
پی ائی اے کی آن ٹائم پرفارمنس کا حدف 90فیصد مقرر کیا گیا ہے جو پی ائی اے روزانہ کی بنیاد پر حاصل کرنے میں کامیاب ہورہا ہے سی ای او پی ائی اے