Thursday, December 19

پی آئی اے نے جشن آزادی کے موقع پر اندرون ملک پروازوں پر رعائیت کا اعلان کر دیا

پی آئی اے نے جشن آزادی کے موقع پر اندرون ملک پروازوں پر رعائیت کا اعلان کر دیا

14 اگست کو پی آئی اے کی تمام اندرون ملک پروازوں پر 14 فیصد رعایت حاصل ہو گی. رعایتی ٹکٹ فوری طور پر جاری کرائے جا سکتے ہیں ۔

یہ رعائتی ٹکٹ پی آئی اے  کی جانب سے جشن آزادی کے موقع پر اندرون ملک اگست میں سفر کرنے والے مسفروں کے لئے موثر ہوں گی ۔

 

ایڈیٹر: راجہ کامران

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *