Tuesday, October 22

پریزیڈنٹ واسٹیشن کمانڈر بریگیڈئیر سلمان نذرکی زیر صدارت راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ کا ما ہا نہ اجلاس

پریزیڈنٹ واسٹیشن کمانڈر بریگیڈئیر سلمان نذرکی زیر صدارت راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ کا ما ہا نہ اجلاس

کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کا خصو صی اجلا س گزشتہ روز پریزیڈنٹ واسٹیشن کمانڈر بریگیڈئیر سلمان نذرکی زیرصدارت منعقد ہو ا جس میں کنٹونمنٹ ایگزیکٹو آفیسرعمران گلزار اور وائس پریزیڈنٹ کینٹ بورڈ ملک منیر احمد کے علاوہ دیگر منتخب ممبران ملک عثمان خان، ملک طاہر ایوب،حاجی ظفر اقبا ل، ملک منصور افسر،ملک امجد حسین،حافظ حسین احمد،چوہدری شکوراحمد،صغیر احمد اوراقلیتی ممبرخرم شہزادگل بھی شریک تھے ایڈیشنل سی ای او عمیر محبوب، ڈپٹی سی ای او محمد تنویر، سیکر ٹری راولپنڈی کینٹ محمد ریاست بھی اجلا س میں مو جو د تھے اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت قر آن پاک سے ہوا جس کے بعد اجلاس میں یہ مندرجہ ذیل امور زیربحث آئے۔
1۔ پاکستان کنٹونمنٹس اکاؤ نٹس کوڈ 1955کے رول کے تحت راولپنڈی کینٹ بورڈ کے حسابات کے ساتھ
آمد ن /اخراجات نوٹ کیاگیا۔

۔ کنٹونمنٹ جنرل ہسپتا ل میں ہاؤس آفیسرز کی تنخواہ میں اضافہ کا فیصلہ کیا گیا
۔ کنٹونمنٹ جنرل ہسپتا ل میں بوائلرانجینئرکی عارضی تقرری
۔ کنٹونمنٹ جنرل ہسپتال میں ادویات،ڈسپو زایبل،آلات کی فراہمی پر بحث ہو ئی۔

ایڈیٹر:راجہ کامران 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *