Monday, February 3

پاکستان کی فرنیچر کی صنعت جدید ڈیزائن کے ساتھ عالمی منڈیوں میں اپنا مقام بنانے کی بڑی صلاحیت رکھتی ہے

پریس ریلیز سینیٹ سیکرٹریٹ میڈیا ڈائریکٹوریٹ اسلام آباد ، 17 جنوری ، 2025 چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی فرنیچر کی صنعت جدید ڈیزائن کے ساتھ عالمی منڈیوں میں اپنا مقام بنانے کی بڑی صلاحیت رکھتی ہے اور ملک کی ترقی میں اپنا حصہ ڈال سکتی ہے چیئرمین سینیٹ نے جمعہ کو اسلام آباد میں پاکستان لائف اسٹائل فرنیچر ایکسپو کے 109ویں ایڈیشن کا افتتاح بھی کیا۔ انہوں نے منتظمین کی کاوشوں کی تعریف کی جسکی بدولت صارفین اور فرنیچر بنانے والی کمپنیوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ نے اس موقع پر مختلف سٹالز کا دورہ بھی کیا اور کاریگروں کے کام کی تعریف کی ۔ The pakistan Times Pakistan atimes اسلام آباد ، 17 جنوری 2025(کامران راجہ): چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی فرنیچر کی صنعت جدید ڈیزائن کے ساتھ عالمی منڈیوں میں اپنا مقام بنانے کی بڑی صلاحیت رکھتی ہے اور ملک کی ترقی میں اپنا حصہ ڈال سکتی ہے

چیئرمین سینیٹ نے جمعہ کو اسلام آباد میں پاکستان لائف اسٹائل فرنیچر ایکسپو کے 109ویں ایڈیشن کا افتتاح بھی کیا۔ انہوں نے منتظمین کی کاوشوں کی تعریف کی جسکی بدولت صارفین اور فرنیچر بنانے والی کمپنیوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا گیا۔

چیئرمین سینیٹ نے اس موقع پر مختلف سٹالز کا دورہ بھی کیا اور کاریگروں کے کام کی تعریف کی ۔