Sunday, December 22

پاکستان میں موجود ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بکر عبداللہ کی پاکستان کے وفا قی وزیر تعلیم سائنس اور ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات

پاکستان میں موجود ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بکر عبداللہ کی پاکستان کے وفا قی وزیر تعلیم سائنس اور ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات

ملاقات میں پیشہ ورانہ تعلیم سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں باہمی تعاون پر اتفاق
ایتھوپیا اور پاکستان کے درمیان 2023 میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں مفاہمتی یادداشت کے معاہدے کے اوپر تذکرہ ہوا

ایتھوپیا کے سفیر نے پاکستان کی تعلیمی میدان میں ترقی کو سراہا اور مل کر کام کرنے پر اتفاق
وفاقی وزیر تعلیم نے ایتھوپیا کی تیزی سے ترقی کرتی ہوئی معشیت کو سراہا
پاکستان لٗک افریقہ اور انگیج افریقہ کی پالیسی پر کاربند ہے: وزیر تعلیم

پاکستان اتھوپیا کے ساتھ تعلقات بڑھانے کے لیے پرعزم ہے: وزیر تعلیم
The pakistan Times
Pakistan Times

ملاقات میں پیشہ ورانہ تعلیم سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں باہمی تعاون پر اتفاق. ایتھوپیا اور پاکستان کے درمیان 2023 میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں مفاہمتی یادداشت کے معاہدے کے اوپر تذکرہ ہوا. ایتھوپیا کے سفیر نے پاکستان کی تعلیمی میدان میں ترقی کو سراہا اور مل کر کام کرنا ہوگا. وفاقی وزیر تعلیم نے ایتھوپیا کی تیزی سے ترقی کرتی ہوئی معشیت کو سراہا. پاکستان لٗک افریقہ اور انگیج افریقہ کی پالیسی پر کاربند ہے. پاکستان اتھوپیا کے ساتھ تعلقات بڑھانے کے لیے پرعزم ہے

Sub Editor: Ghufran