Wednesday, December 18

پاکستان میں عراق کے سفیر حامدعبا س لفتہ کی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان سے ملاقات

پاکستان میں عراق کے سفیر حامدعبا س لفتہ کی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان سے ملاقات

پاکستان عراق کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، ‏پاکستان اور عراق کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات مذہب اورمشترکہ اقدار پرمبنی ہیں. ‏ملاقات میں باہمی تجارت سمیت معاشی تعاون کو مزید بہتر بنانے پر اتفاق

پاکستان، عراقی افسران کو پولیس اور فرانزک کے شعبہ میں تربیت کی سہولت فراہم کر سکتاہے

عراقی سفیر کی وزیر داخلہ کو عراق کے دورے کی دعوت، تقریبا دو لاکھ پاکستانی ہر سال زیارات کیلئے عراق جاتے ہیں، زائرین اپنی زندگی بھر کی جمع پونجی خرچ کرتے ہیں، ان کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں

وزیر داخلہ نے دونوں ممالک کے تعلقات کو آگے بڑھانے میں عراقی سفیر کی بھر پور کاوشوں کو سراہا

 

سب ایڈیٹر: غفران

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *