Friday, March 28

پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹالی اے بیکرکی وفد کے ہمراہ سٹی ٹریفک ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی آمد

راولپنڈی

پاکستان میں امریکی ناظم الامور  نیٹالی اے بیکرکی وفد کے ہمراہ سٹی ٹریفک ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی آمد، 

سی پی او سید خالدہمدانی، چیف ٹریفک آفیسر بینش فاطمہ نے وفد کا استقبال کیا اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا،

وفد نے ون ونڈو لائسنسنگ ہال کا دورہ کیا اور لائسنسنگ کے حصول کے جدید اور شفاف طریقہ کار کو سراہا، 

وفد نے جدید ڈرائیونگ ٹرینگ سیمولیٹرکا بھی معائنہ کیا اور اسے شہریوں کے لیے مفید قرار دیا، 

وفد نے ڈرائیونگ ٹیسٹنگ ٹریک، ٹریفک میس، آڈیٹوریم سمیت مختلف برانچز کا دورہ کیا، 

سی پی اوسید خالدہمدانی نے وفد کو راولپنڈی پولیس کی کارکردگی، سیکورٹی، اقدامات اور جرائم کی روک تھام کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی جس پر وفد نے راولپنڈی پولیس کی کارکردگی کو سراہا، 

چیف ٹریفک آفیسر نے ٹریفک پولیس کے چیلنجز، فرائض اور ٹریفک منیجمنٹ کے لیے کیے اقدامات پر بریفنگ دی، 

وفد نے ٹریفک پولیس کے زیر استعمال جدیدگیجٹس اور شہریوں کی آگاہی کے لیے سہولیات کی فراہمی اور اقدامات میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا، 

دورے کے اختتام پر امریکی ناظم الامور  نیٹالی اے بیکرکو راولپنڈی پولیس کی جانب سے یادگاری شیلڈز پیش کی گئیں،

ترجمان راولپنڈی پولیس
The pakistan Times
Pakistan times

راولپنڈی 12 مارچ 2025 (کامران راجہ): پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹالی اے بیکرکی وفد کے ہمراہ سٹی ٹریفک ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی آمد. سی پی او سید خالدہمدانی، چیف ٹریفک آفیسر بینش فاطمہ نے وفد کا استقبال کیا اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا

وفد نے ون ونڈو لائسنسنگ ہال کا دورہ کیا اور لائسنسنگ کے حصول کے جدید اور شفاف طریقہ کار کو سراہا. وفد نے جدید ڈرائیونگ ٹرینگ سیمولیٹرکا بھی معائنہ کیا اور اسے شہریوں کے لیے مفید قرار دیا،

وفد نے ڈرائیونگ ٹیسٹنگ ٹریک، ٹریفک میس، آڈیٹوریم سمیت مختلف برانچز کا دورہ کیا، سی پی اوسید خالدہمدانی نے وفد کو راولپنڈی پولیس کی کارکردگی، سیکورٹی، اقدامات اور جرائم کی روک تھام کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی جس پر وفد نے راولپنڈی پولیس کی کارکردگی کو سراہا،

چیف ٹریفک آفیسر نے ٹریفک پولیس کے چیلنجز، فرائض اور ٹریفک منیجمنٹ کے لیے کیے اقدامات پر بریفنگ دی. وفد نے ٹریفک پولیس کے زیر استعمال جدیدگیجٹس اور شہریوں کی آگاہی کے لیے سہولیات کی فراہمی اور اقدامات میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا،

دورے کے اختتام پر امریکی ناظم الامور نیٹالی اے بیکرکو راولپنڈی پولیس کی جانب سے یادگاری شیلڈز پیش کی گئیں،