Thursday, September 19

پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے حوالے سے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب میں شرکت

pakistan china mou ceremony

پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے حوالے سے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب میں شرکت

پاکستان اور چین کے درمیان سولر پینلز کی تیاری کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے گئے۔ مزید برآں وائے ٹو او ٹریکٹرز تیار کرنے کے منصوبے کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے گئے

پاکستان کی حبیب رفیق لمیٹیڈ اور بئیجنگ گلوبل ہائیڈروجن انڈسٹریز کمپنی لمیٹڈ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط. پاکستان کے سرمایہ کاری بورڈ اور انسٹیٹیوٹ آف اسٹرکچرل اکنامکس ، پیکنگ یونیورسٹی کے درمیان سی پیک کے فروغ کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

mou china pakistan

 

Editor: kamran Raja