Sunday, December 22

پاکستان اور امریکی بحریہ کی بحیرہ عرب میں دو طرفہ مشقوں کا انعقاد

*PAKISTAN AND US NAVY CONDUCTED BILATERAL EXERCISE IN ARABIAN SEA* Karachi, 12 Oct 24: US Navy Ship USS O' Kane visited Karachi and participated in a bilateral exercise at North Arabian sea with Pakistan Navy Ship BABUR. The exercise was aimed to enhance interoperability and demonstrate PN-USN resolve towards regional maritime peace. During the visit, Commanding Officer of USS O' Kane met Commander Pakistan Fleet Rear Admiral Abdul Munib to discuss matters pertaining to interoperability of both Navies and tactical proficiency in Maritime Operations. The visit and bilateral exercise reflect Pakistan Navy's commitment towards regional peace, stability and maritime order in collaboration with seasoned global partners. These collaborations have proved befitting in countering menace of terrorism, piracy, narcotics and human trafficking in the region and beyond. Visit of US Navy Ship to Pakistan is a manifestation of deep rooted bilateral ties between both navies in general and nations in particular. Thepakistantimespakistannavy

کراچی، 12 اکتوبر 2024: امریکی بحریہ کے جہاز یو ایس ایس اوکین نے کراچی کا دورہ کیا اور بحیرہ عرب میں پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس بابر کے ساتھ دو طرفہ مشقوں میں حصہ لیا۔

مشق کا مقصد باہمی تعاون کو بڑھانا اور علاقائی بحری امن کے لئے دونوں ممالک کی بحریہ کے مشترکہ عزم کا اظہار کرنا تھا۔

دورے کے دوران یو ایس ایس اوکین کے کمانڈنگ آفیسر نے کمانڈر پاکستان فلیٹ رئیر ایڈمرل عبدالمنیب سے ملاقات کی جس میں دونوں بحری افواج کے مابین باہمی تعاون اور بحری آپریشنز کی ٹیکٹیکل مہارت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ دورہ اور دو طرفہ مشقیں بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ علاقائی امن اور بحری استحکام کے فروغ کے لیے پاک بحریہ کے عزم کی عکاس ہیں۔ یہ شراکت داری علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر انسداد دہشت گردی، قذاقی، منشیات اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے موثر ثابت ہوئی ہے۔

امریکی بحریہ کے جہاز کا دورہ پاکستان دونوں بحری افواج کے مابین بالعموم اور دونوں ممالک کے درمیان بالخصوص گہرے تعلقات کا مظہر ہے۔

Editor: Kamran Raja