Wednesday, December 18

وفاقی وزیر احسن اقبال نے سبز اور سستی توانائی کے حل کی ضرورت پر زور دیا

وفاقی وزیر احسن اقبال نے مربوط توانائی منصوبوں پر اہم خطاب احسن اقبال نے سبز اور سستی توانائی کے حل کی ضرورت پر زور دیا۔ توانائی کے شعبے میں بے شمار چیلنجز درپیش ہیں، احسن اقبال پاکستان کو توانائی کی کمی کے مسائل سے نمٹنے کے لیے جدید منصوبے درکار ہیں، احسن اقبال سی پیک کے تحت متعدد بجلی کے منصوبے شروع کیے گئے ہیں، احسن اقبال توانائی کے مربوط منصوبوں کے ذریعے توانائی کے وسائل کا بہتر استعمال ممکن ہوگا، احسن اقبال ملک میں سردیوں میں توانائی کی طلب بڑھانے کی ضرورت ہے، احسن اقبال حکومت نے 16 ماہ میں توانائی کے منصوبے متعارف کرائے ہیں، احسن اقبال توانائی سے متعلق تمام شعبوں کے مابین ہم آہنگی پیدا کرنے کی ضرورت ہے، احسن اقبال بجلی کی طلب اور رسد میں توازن برقرار رکھنے کے لیے اصلاحات کی جائیں گی، احسن اقبال پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں کمی آئی ہے اور معیشت کے حوالے سے عالمی سطح پر ریٹنگ بہتر ہوئی ہے، احسن اقبال معیشت کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے پالیسیوں کا تسلسل ضروری ہے، احسن اقبال The Pakistan Times Pakistan Times

احسن اقبال نے سبز اور سستی توانائی کے حل کی ضرورت پر زور دیا۔ توانائی کے شعبے میں بے شمار چیلنجز درپیش ہیں. پاکستان کو توانائی کی کمی کے مسائل سے نمٹنے کے لیے جدید منصوبے درکار ہیں. سی پیک کے تحت متعدد بجلی کے منصوبے شروع کیے گئے ہیں. توانائی کے مربوط منصوبوں کے ذریعے توانائی کے وسائل کا بہتر استعمال ممکن ہوگا. ملک میں سردیوں میں توانائی کی طلب بڑھانے کی ضرورت ہے

حکومت نے 16 ماہ میں توانائی کے منصوبے متعارف کرائے ہیں. توانائی سے متعلق تمام شعبوں کے مابین ہم آہنگی پیدا کرنے کی ضرورت ہے. بجلی کی طلب اور رسد میں توازن برقرار رکھنے کے لیے اصلاحات کی جائیں گی. پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں کمی آئی ہے اور معیشت کے حوالے سے عالمی سطح پر ریٹنگ بہتر ہوئی ہے. معیشت کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے پالیسیوں کا تسلسل ضروری ہے

 

Sub Editor Ghufran