Tuesday, October 7

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پشین اور ژوب میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پشین اور ژوب میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسینوزیرداخلہ محسن نقوی نے فتنہ الخوارج کے 2 دہشتگردوں کو جہنم واصل  اور 5 دہشتگردوں کی گرفتاری پر سکیورٹی فورسز کو شاباش دیبہادر سکیورٹی فورسز نے ایک بار پھر کامیاب آپریشنز کرکے فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا۔ محسن نقویفتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز کرنے والے  سکیورٹی فورسز کے بہادر جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ محسن نقویسکیورٹی فورسز کے بہادر سپوت قوم کے ہیرو ہیں ۔ محسن نقویقوم سکیورٹی فورسز کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ محسن نقویفتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے مکمل خاتمے کے لئے قوم پر عزم ہے۔ محسن نقویقوم کو سکیورٹی فورسز کے بہادر جوانوں  کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں پر ناز ہے۔ محسن نقویدہشتگردوں اور سہولت کاروں کا قوم کی حمایت سے   صفایا کریں گے۔ محسن نقوی
Thepakistantimes
Dailytgepakistantimes
Dailytgepakistantimes

وزیرداخلہ محسن نقوی نے فتنہ الخوارج کے 2 دہشتگردوں کو جہنم واصل اور 5 دہشتگردوں کی گرفتاری پر سکیورٹی فورسز کو شاباش دی. بہادر سکیورٹی فورسز نے ایک بار پھر کامیاب آپریشنز کرکے فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا۔ محسن نقوی

فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز کرنے والے سکیورٹی فورسز کے بہادر جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ سکیورٹی فورسز کے بہادر سپوت قوم کے ہیرو ہیں ۔قوم سکیورٹی فورسز کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے مکمل خاتمے کے لئے قوم پر عزم ہے۔ قوم کو سکیورٹی فورسز کے بہادر جوانوں کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں پر ناز ہے۔ دہشتگردوں اور سہولت کاروں کا قوم کی حمایت سے صفایا کریں گے۔

 

Editor :Kamran Raja