Tuesday, October 7

وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ کا ڈیجیٹل نیشن سمٹ سے خطاب موجودہ حکومت ڈیجیٹل پاکستان ویژن کی تکمیل کے لیئے پرعزم ہے، شزہ فاطمہ

حکومت پاکستان
وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن
۔۔۔7-8-2024ٹکرزوزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ کا ڈیجیٹل نیشن سمٹ سے خطابموجودہ حکومت ڈیجیٹل پاکستان ویژن کی تکمیل کے لیئے پرعزم ہے، شزہ فاطمہوزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر ڈیجیٹل منتقلی کے لیئے بھرپور اقدامات کر رہے ہیں، شزہ فاطمہچاہتے ہیں شہری اور دیہی علاقوں کے مابین ڈیجیٹل تقسیم ختم ہو، شزہ فاطمہاکانومی،  گورننس،  سوسائٹی کو ڈیجیٹلائز کررہے ہیں،  شزہ فاطمہڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کے ذریعے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے، شزہ فاطمہڈیجیٹل انوویشن،  انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کے لیئے کوشاں ہیں، شزہ فاطمہٹیلی کام انڈسٹری کا ملک کی معاشی ترقی میں اہم کردار ہے، شزہ فاطمہکوئی بھی شعبہ آئی سی ٹی کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتا، شزہ فاطمہملک میں آئی سی ٹی کے فروغ کے لیئے بھرپور اقدامات جاری ہیں، شزہ فاطمہگزشتہ مالی سال میں ہماری آئی ٹی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، شزہ فاطمہآئی ٹی کے شعبہ میں نوجوانوں کے لیئے وسیع مواقع موجود ہیں، شزہ فاطمہہنر مندی پر مبنی تعلیم کا فروغ وقت کا تقاضا ہے، شزہ فاطمہڈیجیٹلائزیشن کے لیئے ہم سب نے مل کر کام کرنا ہے، شزہ فاطمہڈیجیٹل صنفی شمولیت ہماری ترجیحات میں شامل ہے، شزہ فاطمہThe Pakistan Times

موجودہ حکومت ڈیجیٹل پاکستان ویژن کی تکمیل کے لیئے پرعزم ہے. وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر ڈیجیٹل منتقلی کے لیئے بھرپور اقدامات کر رہے ہیں. چاہتے ہیں شہری اور دیہی علاقوں کے مابین ڈیجیٹل تقسیم ختم ہو. اکانومی، گورننس، سوسائٹی کو ڈیجیٹلائز کررہے ہیں،

ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کے ذریعے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے. ڈیجیٹل انوویشن، انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کے لیئے کوشاں ہیں،

ٹیلی کام انڈسٹری کا ملک کی معاشی ترقی میں اہم کردار ہے. کوئی بھی شعبہ آئی سی ٹی کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتا. ملک میں آئی سی ٹی کے فروغ کے لیئے بھرپور اقدامات جاری ہیں. گزشتہ مالی سال میں ہماری آئی ٹی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے. آئی ٹی کے شعبہ میں نوجوانوں کے لیئے وسیع مواقع موجود ہیں

ہنر مندی پر مبنی تعلیم کا فروغ وقت کا تقاضا ہے. ڈیجیٹلائزیشن کے لیئے ہم سب نے مل کر کام کرنا ہے. ڈیجیٹل صنفی شمولیت ہماری ترجیحات میں شامل ہے

Sub Editor: Ghufran