Thursday, December 19

وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیو عائشہ رضا فاروق اور وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے قومی صحت ڈاکٹر مختار احمد بھرت کی ملاقات

وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیو عائشہ رضا فاروق اور وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے قومی صحت ڈاکٹر مختار احمد بھرت کی ملاقات، نیشنل ای او سی ملاقات کے دوران ملک بھر میں جاری انسدادِ پولیو مہم سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا، نیشنل ای او سی ملک بھر کے 115 اضلاع میں 9 تا 15 ستمبر خصوصی انسداد پولیو مہم جاری ہے، نیشنل ای او سی انسداد پولیو مہم کے پہلے روز 88 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے ہیں، نیشنل ای او سی وزیراعظم کی قیادت میں پولیو کے خاتمے کے لئے ہر ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں، عائشہ رضا فاروق پولیو ورکرز ہمارے ہیروز ہیں والدین ان سے بھرپور تعاون کریں، عائشہ رضا فاروق اپنے 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے لازمی پلوائیں، عائشہ رضا فاروق The pakistan Times Pakistan Times Dailythepakistantimes وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیو عائشہ رضا فاروق اور وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے قومی صحت ڈاکٹر مختار احمد بھرت کی ملاقات. ملاقات کے دوران ملک بھر میں جاری انسدادِ پولیو مہم سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا

ملک بھر کے 115 اضلاع میں 9 تا 15 ستمبر خصوصی انسداد پولیو مہم جاری ہے

انسداد پولیو مہم کے پہلے روز 88 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے ہیں. وزیراعظم کی قیادت میں پولیو کے خاتمے کے لئے ہر ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں. پولیو ورکرز ہمارے ہیروز ہیں والدین ان سے بھرپور تعاون کریں

اپنے 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے لازمی پلوائیں

 

Sub Editor: Ghufran