Saturday, September 7

نادرا کی جانب سے لاہور کے شہریوں کے لئے ایک اور سہولت لاہور ریجن میں کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس کی تجدید و ترمیم کے لئے خصوصی کاؤنٹر قائم

نادرا کی جانب سے لاہور کے شہریوں کے لئے ایک اور سہولت
 لاہور ریجن میں کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس کی تجدید و ترمیم کے لئے خصوصی کاؤنٹر  قائم

 نادرا لاہور ریجن میں شہریوں کو سہولت اور آسانی کےساتھ کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس کے اجراء کے لئے  11 خصوصی کاؤنٹرز کام کررہے ہیں۔
وفاقی وزارت داخلہ اورپنجاب حکومت کی طرف سےجاری کئے گئے اسلحہ لائسنس کی تجدید و ترمیم کے لئے ضلع لاہور میں ساندہ روڈ، ایبٹ روڈ،پیکوروڈ اور جوہر ٹاؤن لاہور سمیت شیخوپورہ،ننکانہ، نارووال،سیالکوٹ،گوجرانوالہ،اوکاڑہ،اور قصور اضلاع کےخصوصی نادرا مراکز میں 11 کاؤنٹرز قائم کئے گئے ہیں۔ 
اس خصوصی اقدام کی بدولت شہریوں کو سوموار سے جمعہ صبح 8:30بجے سے 3:30بجے تک کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس کے بآسانی اجراء کے لئے تمام خدمات ایک چھت تلے فراہم کی جا رہی ہیں۔ 
نادرا کی جانب سے شہریوں کو آگاہ کیا گیا ہے کہ وہ اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی معلومات اور رہنمائی کے لئے نادرا ہیلپ لائن نمبر (051-111-786-100) پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
The Pakistan Timesنادرا کی جانب سے لاہور کے شہریوں کے لئے ایک اور سہولت لاہور ریجن میں کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس کی تجدید و ترمیم کے لئے خصوصی کاؤنٹر قائم

نادرا لاہور ریجن میں شہریوں کو سہولت اور آسانی کےساتھ کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس کے اجراء کے لئے 11 خصوصی کاؤنٹرز کام کررہے ہیں۔

نادرا کی جانب سے لاہور کے شہریوں کے لئے ایک اور سہولت
 لاہور ریجن میں کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس کی تجدید و ترمیم کے لئے خصوصی کاؤنٹر  قائم

 نادرا لاہور ریجن میں شہریوں کو سہولت اور آسانی کےساتھ کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس کے اجراء کے لئے  11 خصوصی کاؤنٹرز کام کررہے ہیں۔
وفاقی وزارت داخلہ اورپنجاب حکومت کی طرف سےجاری کئے گئے اسلحہ لائسنس کی تجدید و ترمیم کے لئے ضلع لاہور میں ساندہ روڈ، ایبٹ روڈ،پیکوروڈ اور جوہر ٹاؤن لاہور سمیت شیخوپورہ،ننکانہ، نارووال،سیالکوٹ،گوجرانوالہ،اوکاڑہ،اور قصور اضلاع کےخصوصی نادرا مراکز میں 11 کاؤنٹرز قائم کئے گئے ہیں۔ 
اس خصوصی اقدام کی بدولت شہریوں کو سوموار سے جمعہ صبح 8:30بجے سے 3:30بجے تک کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس کے بآسانی اجراء کے لئے تمام خدمات ایک چھت تلے فراہم کی جا رہی ہیں۔ 
نادرا کی جانب سے شہریوں کو آگاہ کیا گیا ہے کہ وہ اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی معلومات اور رہنمائی کے لئے نادرا ہیلپ لائن نمبر (051-111-786-100) پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
The Pakistan Times

ایڈیٹر: راجہ کامران