Thursday, December 19

فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کا حضرت شاہ عبدالطیف المعروف بری امام سرکار کے سالانہ عرس کے لنگر کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے دورہ

آفس ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی ہدایت پر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کا حضرت شاہ عبدالطیف المعروف بری امام سرکار کے سالانہ عرس کے لنگر کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے دورہ

ترجمان آئی سی ٹی کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر طاہرہ صدیق کی سربراہی میں حضرت شاہ عبدالطیف المعروف بری امام سرکار کے سالانہ عرس کے لنگر کے انتظامات کا جائزہ لیا اور کھانے کو چیک کیا، تاکہ لوگوں میں کسی بھی قسم کا غیر معیاری کھانہ تقسیم نہ کیا جائے،

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کو ہدایت کی کہ محفوظ خوراک کی فراہمی فوڈ اتھارٹی آئی سی ٹی کی اولین ترجیح ہونی چاہئے،

 

ایڈیٹر:راجہ کامران

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *