Thursday, September 19

صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے پنجاب حکومت کے بجلی کی مد میں ریلیف کو خوش آئند قرار دیدیا

حکومت
ٹھع ُاکیستانٹیمعس
www.thepakistantimes.com.pk
pakitantimes

صدر ایف پی سی سی آئی نےکہا ہے کہ حکومت توانائی کے شعبے میں طویل المدتی اصلاحات ناگزیر ہیں. آئی پی پیز کے معاہدوں پر نظر ثانی اور قابل عمل حل ضروری ہے، 20 فیصد لائن لاسز کے ساتھ توانائی سیکٹر کا بحران کسی صورت کم نہیں ہو سکتا. ملک میں توانائی کی زیادہ قیمتوں کی وجہ سے صنعتیں بند، معیشت تباہ ہو رہی ہے، صدر ایف پی سی سی آئی. ملک میں توانائی کی قیمتوں کو خطے کے دیگر ممالک کے برابر لانا ہو گا. بنگلہ دیش کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں پاکستان کے پاس ٹیکسٹائل برآمدات میں اضافے کا سنہری موقع ہے. پاکستان تھوڑی سی کوشش سے بنگلہ دیش کے 5 ارب ڈالر ٹیکسٹائل کے آرڈر حاصل کر سکتا ہے.  وزیراعظم اس حوالے سے فوری اقدامات اٹھائیں، صنعتوں کو توانائی قیمتوں میں فوری ریلیف دیا جائے

 

Editor: Kamran Raja