Wednesday, December 18

سی ٹی ڈی کا شہر کے مخلتف مشکوک علاقوں میں مرحلہ وار کومبنگ آپریشن سہراب گوٹھ اور گلشن معمار کے اطراف علاقوں میں کیا گیا

 

انفارمیشن بیسڈ آپریشن کے دوران تلاش ایپ کے ذریعے 152 مشتبہ افراد کو چیک کیا گیا

انفارمیشن بیسڈ آپریشن کے دوران 1 مشتبہ کو مزید تفتیش کیلئے سی ٹی ڈی منتقل کیا گیا ہے۔
آپریشن کے دوران 4 مشتبہ گان کو مزید تصدیق و تایئدکیلئے متعلقہ تھانہ کے سپرد کیا گیا۔
یہ آپریشن سی ٹی ڈی کے تجربہ کار اور ماہر افسران کی نگرانی میں کیا گیا. سی ٹی ڈی یہ کارروائی رواں ماہ شہر کراچی کے مختلف حساس علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر جاری رکھے گی

سب ایڈیٹر: ارسلان مجید

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *