Tuesday, December 17

سی ٹی ڈی کا شہر کے مخلتف مشکوک علاقوں میں مرحلہ وار انفارمیشن بیسڈآپریشن ،

سی ٹی ڈی کا شہر کے مخلتف مشکوک علاقوں میں مرحلہ وار انفارمیشن بیسڈآپریشن ، آپریشن میں ماڑی پور اور ہاکس بے کے اطراف کے علاقوں میں کیا گیا. آپریشن ایس ایچ او ماڑی پور بھی ہمراہ تھے۔

آپریشن کے دوران تلاش ایپ کے ذریعے 101 مشتبہ افراد کو چیک کیا گیا

آپریشن کے دوران 2 منشیات فروش اور سانگھڑ ، ٹنڈو اللہ یار کے 2 مفرور جبکہ ایک مشتبہ کو مزید تائید و تصدیق کے لئے ماڑی پور تھانہ کے حوالے کیا. یہ آپریشن سی ٹی ڈی کے تجربہ کار افسران کی نگرانی میں کیا گیا  سی ٹی ڈی یہ کارروائی رواں ماہ شہر کراچی کے مختلف حساس علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر جاری رکھے گی

سب ایڈیٹر: ارسلان مجید

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *