Thursday, December 19

سوراب/ دستی بم حملہ

سوراب/ دستی بم حملہ

سوراب میں نامعلوم افراد کا ڈپٹی کمشنر کمپلیکس پر دستی بم سے حملہ، بم ڈی سی کمپلیکس کے خالی میدان میں گرکر زور داردھماکے سے پھٹ گیا۔ تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا۔۔۔۔۔پولیس اور دیگرسیکیورٹی ادارے موقع پر پہنچ گئے۔پولیس ذرائع

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *