Thursday, May 15

سعودی عرب نے 13 اپریل سے پاکستان سمیت 14 ممالک کے شہریوں کے داخلے پر پابندی لگا دی۔ ویزا رکھنے والوں پر بھی اطلاق ہو گا۔