Monday, February 3

تعلیم، اختراع اور قومی ترقی وقت کی اہم ضرورت ہے

سینیٹ سیکرٹریٹ 
میڈیا ڈائریکٹوریٹ 
ٹکرز 

اسلام آباد (19 جنوری 2025)ء

*چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا 25 ویں کانووکیشن سے اقراء یونیورسٹی کی تقریب سے خطاب*

تعلیم، اختراع اور قومی ترقی وقت کی اہم ضرورت ہے۔چیئرمین سینیٹ 

نوجوانوں کو جدید چیلنجز کے لیے تیار کرنا ناگزیر ہے۔گیلانی

ڈیجیٹل، سماجی اور جذباتی مہارتیں روزگار کے لیے اہم ہیں۔چیئرمین سینیٹ

عالمی منظرنامے کے مطابق طلبہ کو تیار کرنا ضروری ہے۔چیئرمین سینیٹ 

پاکستان کی علمی معیشت کی طرف منتقلی نوجوانوں کے لیے مواقع پیدا کرے گی۔سید یوسف رضا گیلانی 

تعلیمی ادارے تنقیدی سوچ اور قیادت کو فروغ دیں۔چیئرمین سینیٹ 

معلومات اور بصیرت جدید دور میں ترقی کا اصل سرمایہ ہیں۔سید یوسف رضا گیلانی 

حکومت، تعلیمی اداروں اور پارلیمنٹ کے تعاون پر زور دیا گیا۔چیئرمین سینیٹ

قائداعظم کے ویژن کے مطابق طلبہ کو لیس کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، گیلانی

چیئرمین سینیٹ کی تعلیمی بہتری اور اختراع کے لیے مل کر کام کرنے کی اپیل۔

21ویں صدی کے ناخواندہ وہ ہیں جو دوبارہ سیکھ نہ سکیں۔سید یوسف رضا گیلانی

انسانی اور فکری سرمایہ GDP میں پائیدار ترقی کا ضامن ہے۔چیئرمین سینیٹ

    پیپلز پارٹی نے ہندوستان میں مقیم مسلمانوں کے  سکولز اور کالجوں میں ایڈمشن کروائے 

بہاولدین زکریا یونیورسٹی کے طلبا کے باہر کی یونیورسٹیوں میں ایڈمشن کروائے 

بہاولدین زکریا یونیورسٹی  میں تعلیم کے مہیار کو بہتر بنیا
Tge pakistan Times
Pakistan Times

اسلام آباد 19 جنوری 2025 (کامران راجہ): چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا 25 ویں کانووکیشن سے اقراء یونیورسٹی کی تقریب سے خطاب

تعلیم، اختراع اور قومی ترقی وقت کی اہم ضرورت ہے۔چیئرمین سینیٹ کانوجوانوں کو جدید چیلنجز کے لیے تیار کرنا ناگزیر ہے۔ ڈیجیٹل، سماجی اور جذباتی مہارتیں روزگار کے لیے اہم ہیں۔ عالمی منظرنامے کے مطابق طلبہ کو تیار کرنا ضروری ہے۔

پاکستان کی علمی معیشت کی طرف منتقلی نوجوانوں کے لیے مواقع پیدا کرے گی۔ تعلیمی ادارے تنقیدی سوچ اور قیادت کو فروغ دیں۔معلومات اور بصیرت جدید دور میں ترقی کا اصل سرمایہ ہیں۔سید یوسف رضا گیلانی

حکومت، تعلیمی اداروں اور پارلیمنٹ کے تعاون پر زور دیا گیا۔ قائداعظم کے ویژن کے مطابق طلبہ کو لیس کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کی تعلیمی بہتری اور اختراع کے لیے مل کر کام کرنے کی اپیل۔

21ویں صدی کے ناخواندہ وہ ہیں جو دوبارہ سیکھ نہ سکیں۔سید انسانی اور فکری سرمایہ GDP میں پائیدار ترقی کا ضامن ہے۔ پیپلز پارٹی نے ہندوستان میں مقیم مسلمانوں کے سکولز اور کالجوں میں ایڈمشن کروائے

بہاولدین زکریا یونیورسٹی کے طلبا کے باہر کی یونیورسٹیوں میں ایڈمشن کروائے۔ بہاولدین زکریا یونیورسٹی میں تعلیم کے مہیار کو بہتر بنایا۔