Thursday, September 19

اے ایس ایف کے عملے نے کراچی ائیرپورٹ پر جدہ جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے 2.652 کلو گرام ہیروئن جبکہ پشاور ائیرپورٹ پر بحرین جانیوالے ایک مسافر سے 700 گرام آئس ہیروئن برآمد کرلی۔

*ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی کراچی اور پشاور ائیر پورٹس پر کارروائیاں*

بتاریخ  16 ستمبر 2024 

اے ایس ایف کے عملے نے کراچی ائیرپورٹ پر جدہ جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے 2.652 کلو گرام ہیروئن جبکہ پشاور ائیرپورٹ پر بحرین جانیوالے ایک مسافر سے 700 گرام آئس ہیروئن برآمد کرلی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پر جدہ کی پرواز پر جانیوالے مسافر سلام اللہ نے مذکورہ منشیات بیگ میں رکھے صابن کی ٹکیوں میں اور پشاور میں بحرین کے لیے سفر کرنیوالے مسافر عاطف نے اپنے بیگ کی تہہ میں مہارت سے چھپا رکھی تھی تاہم اے ایس ایف کے عملے نے دونوں مسافروں کے سامان کی سرچ کرنے پر انکے سامان کو مشکوک قرار دیا اور تلاشی پر ایک مسافر سے صابن کی ٹکیوں سے 2.652 کلو گرام ہیروئن اور دوسرے مسافر کے بیگ سے 700 گرام آئس ہیروئن برآمد کرکے سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔
 ملزمان کو ابتدائی تفتیش کے بعد مزید قانونی کارروائی کے لیے برآمد شدہ منشیات کے ساتھ اے این ایف حکام کے حوالے کردیا گیا۔

*ترجمان اے ایس ایف*
The pakistan times
Pakistan times
Dailythepakistantimes

Editor: Kamran Raja