Thursday, September 19

اے ایس ایف کے عملے نے بحرین جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے 1.203کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی۔

اے ایس ایف کے عملے نے بحرین جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے 1.203کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی۔ The pakistan Times Pakistan Times تفصیلات کے مطابق بحرین کی پرواز پر جانیوالے مسافر محمد شعیب نے مذکورہ منشیات بیگ کے پیندے میں مہارت سے چھپا رکھی تھی تاہم اے ایس ایف کے عملے نے مسافر کے سامان کی سرچ کرنے پر سامان کو مشکوک قرار دیا اور تلاشی پر بیگ کے پیندے سے 1.203 کلو گرام ہیروئن برآمد کرکے سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔

ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد مزید قانونی کارروائی کے لیے برآمد شدہ منشیات کے ساتھ اے این ایف حکام کے حوالے کردیا گیا۔

 

Editor: kamran Raja