ایف آئی اے امیگریشن کی اسلام آباد ائرپورٹ پر بڑی کارروائی۔ اسلام آباد ائرپورٹ سے انتھائی مطلوب دہشت گرد گرفتار۔ دہشت گرد کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران حراست میں لیا گیا۔ گرفتار دہشت گرد کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا۔ اشتہاری ملزم کے پی کے حکومت کو مطلوب تھا
گرفتار دہشت گرد کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر تھی۔ بعد ازاں ایف آئی اے امیگریشن نے گرفتار دہشت گرد کو کے پی کے حکومت کے حوالے کر دیا۔ ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کی جانب سے بہترین کارگردگی پر افسران کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا. تعریفی سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے والوں میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر خبیب عزیز، اسٹنٹ ڈائریکٹر مہک گل، اسسٹنٹ سب انسپیکٹر جبار حیدر اور کانسٹیبل راجہ ارباز شامل
ایڈیٹر: راجہ کامران