Thursday, December 19

ایس ایچ او تھانہ سنگجانی منظور الہٰی و ٹیم نے لاوارث بچی کے ورثاء کو قلیل وقت میں تلاش کر کے والد کے حوالے کر دیا

ایس ایچ او تھانہ سنگجانی منظور الہٰی و ٹیم نے
لاوارث بچی کے ورثاء کو قلیل وقت میں تلاش کر کے والد کے حوالے کر دیا.
بچی کے والد نے شاندار الفاظ میں پولیس کا شکریہ ادا کیا ، لا وارث بچی کے ملتے ہی ایس ایچ او منظور الہٰی نے خود ہر فورم پر اطلاع دی۔

ایڈیٹر: راجہ کامران

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *