Friday, March 28

ایس ایس پی سکیورٹی محمد سرفراز ورک کی جوانوں کے ساتھ افطاری کرنے میرٹ ناکہ پہنچ گئے

فرائض کی ادائیگی میں مصروف پولیس اہلکاروں کی ناکہ جات پر افطاری ایس ایس پی سکیورٹی محمد سرفراز ورک جوانوں کے ساتھ افطاری کرنے میرٹ ناکہ پہنچ گئے سرفراز ورک کی جانب سے ناکوں پر کھانے کی فراہمی کو چیک کیا گیا سرفراز ورک نے ٹریفک اور ناکے پر تعینات پولیس اہلکاروں کے ہمراہ روزہ افطار کیا سرفراز ورک کی ناکہ جات پر تعینات اہلکاروں سے ملاقات، افطاری کے بارے میں دریافت کیا ایس پی ہائی سکیورٹی زون رضا اللہ خان بھی میرٹ ناکے پر موجود The Pakistan Times Pakistan times

اسلام آباد 04 مارچ 2025(کامران راجہ): فرائض کی ادائیگی میں مصروف پولیس اہلکاروں کی ناکہ جات پر افطاری. ایس ایس پی سکیورٹی محمد سرفراز ورک کی جوانوں کے ساتھ افطاری کرنے میرٹ ناکہ پہنچ گئے

سرفراز ورک کی جانب سے ناکوں پر کھانے کی فراہمی کو چیک کیا گیا  سرفراز ورک نے ٹریفک اور ناکے پر تعینات پولیس اہلکاروں کے ہمراہ روزہ افطار کیا۔ سرفراز ورک کی ناکہ جات پر تعینات اہلکاروں سے ملاقات، افطاری کے بارے میں دریافت کیا. ایس پی ہائی سکیورٹی زون رضا اللہ خان بھی میرٹ ناکے پر موجود