Monday, March 31

ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کی انسپکٹر میاں محمد عمران عباس شہید کے گھر آمد، ایس ایس پی آپریشنز نے شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی، بچوں سے شفقت کا اظہار کیا اور بات چیت کی

پریس ریلیز:02 01مارچ2025ء راولپنڈی( )ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کی انسپکٹر میاں محمد عمران عباس شہید کے گھر آمد، ایس ایس پی آپریشنز نے شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی، بچوں سے شفقت کا اظہار کیا اور بات چیت کی۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کی انسپکٹر میاں محمد عمران عباس شہید کے گھر آمد، ایس ایس پی آپریشنز نے شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی، بچوں سے شفقت کا اظہار کیا اور بات چیت کی،ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کا کہنا تھاکہ انسپکٹر میاں محمد عمران عباس شہید نے اپنے شہید والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ایمانداری اور بہادری کی مثال قائم کی،فرض کی راہ میں شہداء کی لازوال قربانیاں ہمارے لیے باعث فخر اور لائق تحسین ہیں، خوشی اور غم کی ہر گھڑی میں شہداء کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں، انسپکٹر میاں محمد عمران عباس شہید ایس ایچ او ریس کورس تعینات تھے اور 7 مارچ 2021 کو شرپسندوں کی فائرنگ سے شہید ہوئے تھے۔ ترجمان راولپنڈی پولیس 051-9293071 The Pakistan times

راولپنڈی 01 مارچ 2025(کامران راجہ):تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کی انسپکٹر میاں محمد عمران عباس شہید کے گھر آمد، ایس ایس پی آپریشنز نے شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی، بچوں سے شفقت کا اظہار کیا اور بات چیت کی۔

ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کا کہنا تھاکہ انسپکٹر میاں محمد عمران عباس شہید نے اپنے شہید والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ایمانداری اور بہادری کی مثال قائم کی،فرض کی راہ میں شہداء کی لازوال قربانیاں ہمارے لیے باعث فخر اور لائق تحسین ہیں، خوشی اور غم کی ہر گھڑی میں شہداء کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں، انسپکٹر میاں محمد عمران عباس شہید ایس ایچ او ریس کورس تعینات تھے اور 7 مارچ 2021 کو شرپسندوں کی فائرنگ سے شہید ہوئے تھے۔