او جی ڈی سی ایل مسلسل کامیابیوں کی راہ پر گامزن ، ملک کی معیشت کے لئے اچھی خبر
او جی ڈی سی ایل نے صوبہ سند ہ کے ضلع سانگھڑ میں تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کیا – ترجمان او جی ڈی سی ایل
بلوچ کنواں- 2 سے 388 بیرل یومیہ خام تیل کی دریافت
بلوچ کنواں -2 سے 68 لاکھ کیوبک فٹ یومیہ گیس کی دریافت
بلوچ کنواں -2 کی کھدائی فروری 2024 میں شروع کی گئی. بلوچ کنواں -2 کی 3920 میٹر تک کھدائی کرنے کے بعد تیل وگیس کے ذخائر دریافت ہوئے. او جی ڈی سی ایل سنجھورو بلاک کے سمیر فارمیشن میں مزید کنویں کھودنے کا ارادہ رکھتی ہے
اسی نئی دریافت سے علاقے میں خوشحالی اور ترقی کی نئی راہ کھلیں گی- سیمبر فارمیشن میں پہلی کامیاب دریافت او جی ڈی سی ایل کی تحقیقاتی کوششوں کا نتیجہ-
Sub Editor: Ghufran