Friday, March 28

الولایت آرگنائزیشن کے طلباء کی راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز آمد

راولپنڈی الولایت آرگنائزیشن کے طلباء کی راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز آمد، آرگنائزیشن کے طلباء کا ویمن پولیس اسٹیشن، تحفظ مرکز اور خدمت مرکز لیاقت باغ کا دورہ، ڈی ایس پی ایڈمن شاہدہ یاسمین، ایس ایچ او ویمن، انچارج تحفظ سینٹر و خدمت مرکز اور دیگر افسران بھی ہمراہ تھے، ڈی ایس پی ایڈمن اور دیگر افسران نے طلباء کو ویمن پولیس اسٹیشن، تحفظ مرکز اور خدمت مرکز کی ورکنگ اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات سے آگاہ کیا، ویمن پولیس اسٹیشن خواتین کے حقوق کے تحفظ اوران کو سہولیات کی فراہمی کے لیے کام کر رہا ہے، تحفظ مرکز ٹرانسجینڈرز کے علاوہ خواتین، لاوارث بچوں اور سپیشل افراد کے تحفظ کے لیے بھی خدمات سرانجام دے رہا ہے،ڈی ایس پی ایڈمن پولیس خدمت مرکز میں پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ، پولیس ویریفیکیشن، ایف آئی آر کی کاپی، لرنر ڈرائیونگ لائسنس، ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید سمیت دیگر سہولیات فراہم کی جارہی ہے، ڈی ایس پی ایڈمن راولپنڈی پولیس شہریوں کو سہولت اور سروس ڈیلیوری کی فراہمی کے لیے تمام اقدامات اُٹھا رہی ہے، ڈی ایس پی ایڈمن طلباء نے راولپنڈی پولیس کی ورکنگ اور شہریوں کوسہولیات کی فراہمی کے لیے کیے جانے والے اقدامات کو سراہا، آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق معاشرہ کے محروم طبقات کے تحفظ اور سہولت کی فراہمی کے لئے تمام تر اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، سی پی او سید خالد ہمدانی ترجمان راولپنڈی پولیس

راولپنڈی 01 مارچ 2025(کامران راجہ): طلباء کا ویمن پولیس اسٹیشن، تحفظ مرکز اور خدمت مرکز لیاقت باغ کا دورہ. ڈی ایس پی ایڈمن شاہدہ یاسمین، ایس ایچ او ویمن، انچارج تحفظ سینٹر و خدمت مرکز اور دیگر افسران بھی ہمراہ تھے

ڈی ایس پی ایڈمن اور دیگر افسران نے طلباء کو ویمن پولیس اسٹیشن، تحفظ مرکز اور خدمت مرکز کی ورکنگ اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات سے آگاہ کیا. ویمن پولیس اسٹیشن خواتین کے حقوق کے تحفظ اوران کو سہولیات کی فراہمی کے لیے کام کر رہا ہے

تحفظ مرکز ٹرانسجینڈرز کے علاوہ خواتین، لاوارث بچوں اور سپیشل افراد کے تحفظ کے لیے بھی خدمات سرانجام دے رہا ہے

پولیس خدمت مرکز میں پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ، پولیس ویریفیکیشن، ایف آئی آر کی کاپی، لرنر ڈرائیونگ لائسنس، ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید سمیت دیگر سہولیات فراہم کی جارہی ہے. راولپنڈی پولیس شہریوں کو سہولت اور سروس ڈیلیوری کی فراہمی کے لیے تمام اقدامات اُٹھا رہی ہے

طلباء نے راولپنڈی پولیس کی ورکنگ اور شہریوں کوسہولیات کی فراہمی کے لیے کیے جانے والے اقدامات کو سراہا،

آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق معاشرہ کے محروم طبقات کے تحفظ اور سہولت کی فراہمی کے لئے تمام تر اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں