Saturday, October 25

اسلام آباد تا مانچسٹر براہِ راست پرواز کا آغاز پاکستان اور برطانیہ کے درمیان رابطوں کے نئے دور کا آغاز

 Learn how to describe the purpose of the image (opens in a new tab). Leave empty if the image is purely decorative. Title Caption Description File URL: Copy URL to clipboard Attachment Display Settings Alignment Link To URL Size Selected media actions 1 item selectedClear Insert into post یہ اقدام حکومتِ پاکستان کی جانب سے قومی اداروں کی بحالی، عوامی سہولتوں میں بہتری، اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے تشخص کے فروغ کے لیے کیے جانے والے اقدامات کا تسلسل ہے۔ اسلام آباد تا مانچسٹر براہِ راست پرواز کا آغاز پاکستان اور برطانیہ کے درمیان رابطوں کے نئے دور کا آغاز ہے، جو وہاں موجود پاکستانی کمیونٹی کے لیے ایک بڑی سہولت فراہم کرے گا۔ سیکرٹری دفاع ،ڈی جی سی اے اے نادر شفیع ڈار، ایوی ایشن ڈویژن، اور پی آئی اے کی انتظامیہ کی خدمات اور انتھک محنت اور پیشہ ورانہ کارکردگی کی بدولت یہ اہم کامیابی ممکن ہوئی۔ یہ پیش رفت حکومتِ پاکستان کی مؤثر حکمتِ عملی اور ادارہ جاتی تعاون کا نتیجہ ہے۔۔۔۔۔وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف The pakistan Times

اسلام آباد25 اکتوبر 2025 (نوشین راجہ): حکومتِ پاکستان کی جانب سے قومی اداروں کی بحالی، عوامی سہولتوں میں بہتری، اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے تشخص کے فروغ کے لیے کیے جانے والے اقدامات کا تسلسل ہے۔ اسلام آباد تا مانچسٹر براہِ راست پرواز کا آغاز پاکستان اور برطانیہ کے درمیان رابطوں کے نئے دور کا آغاز ہے، جو وہاں موجود پاکستانی کمیونٹی کے لیے ایک بڑی سہولت فراہم کرے گا۔

سیکرٹری دفاع ،ڈی جی سی اے اے نادر شفیع ڈار، ایوی ایشن ڈویژن، اور پی آئی اے کی انتظامیہ کی خدمات اور انتھک محنت اور پیشہ ورانہ کارکردگی کی بدولت یہ اہم کامیابی ممکن ہوئی۔ یہ پیش رفت حکومتِ پاکستان کی مؤثر حکمتِ عملی اور ادارہ جاتی تعاون کا نتیجہ ہے۔