Monday, December 23

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت سی ڈی اے میں اہم اجلاس

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت سی ڈی اے میں اہم اجلاس شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی تیاریوں اور انتظامات کا جائزہ لیا گیا اجلاس میں اسلام آباد کی تزئین و آرائش اور دیگر منصوبوں پر پیش رفت کا بھی جائزہ لیا گیا وزیر داخلہ محسن نقوی کی ریڈ زون بالخصوص وی وی آئی پی روٹس کی بیوٹفیکشن کو یقینی بنانے کی ہدایت اہم شاہراؤں کی اطراف دیدہ زیب لینڈسکیپنگ کی جائے۔ محسن نقوی شہر بھر کو خوبصورت پھولوں اور فینسی لائٹس سے سجایا جائے۔ محسن نقوی جناح کنونشن سنٹر کی تزئین و آرائش کے فنشنگ کے کام جلد مکمل کرنے کا ٹاسک وزیر داخلہ نے تزئین و آرائش اور تعمیراتی کاموں کو جلد از جلد مکمل کرنے کے لیے ضروری ہدایات دیں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا پاکستان میں انعقاد حکومت کی کامیاب خارجہ پالیسی کا عکاس ہے، محسن نقوی پورے اسلام آباد خصوصا وی وی آئی پی روٹ اور ریڈ زون کی خوبصورتی اور صفائی پر خصوصی توجہ مرکوز کی جائے، محسن نقوی اجلاس میں ایس سی او سربراہی اجلاس کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات کا بھی جائزہ لیا گیا وزیر داخلہ کی ہدایت پر اجلاس میں غیر قانونی سوسائٹیز کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں کرنے کا فیصلہ اسلام آباد شہر کو غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات سے پاک رکھنے کے لئے کارروائیوں میں کوئی نرمی نا برتی جائے، محسن نقوی ڈینگی کی روک تھام کیلئے کمشنر اسلام آباد اور کمشنر راولپنڈی مشترکہ طور پر کام کریں، محسن نقوی وزیر داخلہ کی اسلام آباد اور راولپنڈی انتظامیہ کو باؤنڈری ایریا میں کوارڈینیشن کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت جڑواں شہروں کی انتظامیہ مل کر مشترکہ کارروائیاں کریں اور ڈینگی کی افزائش کے ممکنہ مقامات کو جلد کلیئر کیا جائے، وزیر داخلہ ڈینگی کیسسز رپورٹ ہونے والے مقامات کے اطراف سرویلینس کو بڑھایا جائے، محسن نقوی چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے ایس سی او سربراہی کانفرنس کی تیاریوں اور انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی ThepakistanTikes PakistanTimes

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی تیاریوں اور انتظامات کا جائزہ لیا گیا  اجلاس میں اسلام آباد کی تزئین و آرائش اور دیگر منصوبوں پر پیش رفت کا بھی جائزہ لیا گیا. وزیر داخلہ محسن نقوی کی ریڈ زون بالخصوص وی وی آئی پی روٹس کی بیوٹفیکشن کو یقینی بنانے کی ہدایت. اہم شاہراؤں کی اطراف دیدہ زیب لینڈسکیپنگ کی جائے۔ شہر بھر کو خوبصورت پھولوں اور فینسی لائٹس سے سجایا جائے۔

جناح کنونشن سنٹر کی تزئین و آرائش کے فنشنگ کے کام جلد مکمل کرنے کا ٹاسک. وزیر داخلہ نے تزئین و آرائش اور تعمیراتی کاموں کو جلد از جلد مکمل کرنے کے لیے ضروری ہدایات دیں. شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا پاکستان میں انعقاد حکومت کی کامیاب خارجہ پالیسی کا عکاس ہے. پورے اسلام آباد خصوصا وی وی آئی پی روٹ اور ریڈ زون کی خوبصورتی اور صفائی پر خصوصی توجہ مرکوز کی جائے،

اجلاس میں ایس سی او سربراہی اجلاس کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات کا بھی جائزہ لیا گیا. وزیر داخلہ کی ہدایت پر اجلاس میں غیر قانونی سوسائٹیز کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں کرنے کا فیصلہ. اسلام آباد شہر کو غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات سے پاک رکھنے کے لئے کارروائیوں میں کوئی نرمی نا برتی جائے

ڈینگی کی روک تھام کیلئے کمشنر اسلام آباد اور کمشنر راولپنڈی مشترکہ طور پر کام کریں. وزیر داخلہ کی اسلام آباد اور راولپنڈی انتظامیہ کو باؤنڈری ایریا میں کوارڈینیشن کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت

جڑواں شہروں کی انتظامیہ مل کر مشترکہ کارروائیاں کریں اور ڈینگی کی افزائش کے ممکنہ مقامات کو جلد کلیئر کیا جائے، وزیر داخلہ. ڈینگی کیسسز رپورٹ ہونے والے مقامات کے اطراف سرویلینس کو بڑھایا جائے. چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے ایس سی او سربراہی کانفرنس کی تیاریوں اور انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی

 

Sub Editor: Ghufran