Tuesday, February 4

کے پی ٹی کی جانب سے خصوصی معذور افراد کے لئے ہاربر کروز کا اہتمام

کے پی ٹی کی جانب سے خصوصی معذور افراد کے لئے ہاربر کروز کا اہتمام

کے پی ٹی کی شپجانب سے خصوصی معذور افراد کے لئے ہاربر کروز کا اہتمام دی پاکستان ٹا ئمز کراچی پورٹ ٹرسٹ کی جانب معذور افراد کو سمندر کی سیر کرائی گئ۔ معذور افراد بالخصوص بچوں کی خوشی اس موقع پر دیکھنے والی تھی۔ معاشرے کا اہم حصہ ہونے کے باوجود محروم افراد کو اس طرح کی تفریحی سہولیات مہیا کرنے پر نا صرف وہ بہت محظوظ ہوئے بلکہ انہوں نے کے پی ٹی انتظامیہ کا شکریہ بھی ادا کیا۔

کے پی ٹی کی شپجانب سے خصوصی معذور افراد کے لئے ہاربر کروز کا اہتمام دی پاکستان ٹائمز The Pakistan Times کے پی ٹی نے ہمیشہ سماجی سرگرمیوں کو فروغ دینے میں اپنا کردار ادا کیا ہے۔ ہاربر کروز کا خصوصی اہتمام ان معذور افراد کے لئے تشکیل بھی ان ترجیحات کی عکاس ہے جس کے تحت کے پی ٹی نے برابری اور جذبہ ہمدردی کو ہمیشہ فوقیت دی ہے۔

کے پی ٹی کی شپجانب سے خصوصی معذور افراد کے لئے ہاربر کروز کا اہتمام دی پاکستان ٹائمز The Pakistan Times

ایڈیٹر: راجہ کامران