Thursday, December 19

چیئرمین سندھ کراٹے ایسوسی ایشن سینسی نسیم قریشی کی جانب سے سندھ کے کوچز کو مبارکباد

سندھ ٹینس ایسوسی ایشن کے جناب خالد رحمانی کراچی میں پی کے ایف نیشنل ایکریڈیٹڈ کراٹے کوچز کورس کراچی میں پی کے ایف کا کوچ سرٹیفیکیٹ اور کوچ کارڈ ڈسٹرکٹ سانگھڑ کے سینسی سعد شوریم اور کراچی کے سینسی محمد شفیع سموں کو دے رھے ھیں چیئرمین پاکستان کراٹے فیڈریشن سر محمد جہانگیر بھی موجود ہیں۔ چیئرمین سندھ کراٹے ایسوسی ایشن سینسی نسیم قریشی کی جانب سے سندھ کے کوچز کو مبارکباد ۔

ایڈیٹر : راجہ کامران

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *