Saturday, June 22

پی آئی اے نے فیصل آباد اور کراچی کے درمیان فضائی رابطہ بحال کر دیا۔

 

*شعبہ تعلقات عامہ پی آئی اے*
*پریس ریلیز*

فیصل آباد، 09 جون 2024

پی آئی اے نے فیصل آباد اور کراچی کے درمیان فضائی رابطہ بحال کر دیا۔ ترجمان پی آئی اے 

سات ماہ کے بعد پی آئی اے کی پہلی پرواز کراچی اور فیصل آباد کے درمیان آپریٹ کی گئی

دونوں شہروں کے درمیان پی آئی اے پفتہ وار چار پروازیں چلائے گی۔

پہلی پرواز سے 170 مسافر روانہ ہوئے۔

ان پروازوں کے اجراء سے فیصل آباد سے براستہ کراچی بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کو بھی سہولت میسر آئے گی۔

ان پروازوں کی دوربارہ شروعات سے  فیصل آباد کی کاروباری برادری اور گردو نواح کے لوگوں کو تیز رفتار سفر کی سہولت میسر آگئی ہے۔

فیصل آباد ائر پورٹ پر پرواز کی روانگی کے وقت کیک کاٹا گیا اور مسافروں کو ہھول پیش کئے گئے

مسافروں کو پی آئی اے کے ڈسٹرکٹ مینیجر شاہد حسین،سٹیشن مینیجر محمد عرفان، سول ایوی ایشن اور اے ایس ایف حکام نے رخصت کیا۔ 
ترجمان پی آئی اے
The pakistan times
سات ماہ کے بعد پی آئی اے کی پہلی پرواز کراچی اور فیصل آباد کے درمیان آپریٹ کی گئی. دونوں شہروں کے درمیان پی آئی اے پفتہ وار چار پروازیں چلائے گی۔

پہلی پرواز سے 170 مسافر روانہ ہوئے۔ ان پروازوں کے اجراء سے فیصل آباد سے براستہ کراچی بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کو بھی سہولت میسر آئے گی۔

ان پروازوں کی دوربارہ شروعات سے فیصل آباد کی کاروباری برادری اور گردو نواح کے لوگوں کو تیز رفتار سفر کی سہولت میسر آگئی ہے۔ فیصل آباد ائر پورٹ پر پرواز کی روانگی کے وقت کیک کاٹا گیا اور مسافروں کو ہھول پیش کئے گئے

مسافروں کو پی آئی اے کے ڈسٹرکٹ مینیجر شاہد حسین،سٹیشن مینیجر محمد عرفان، سول ایوی ایشن اور اے ایس ایف حکام نے رخصت کیا۔

Sub Editor:Nosheen