Thursday, December 19

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت کا بحر ہند میں جاپان اور سپین کے بحری جہازوں کے ساتھ مشقیں

*آئی ایس پی آر*

*راولپنڈی، ۷ جون ۲۰۲۴*

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت کا بحر ہند میں جاپان اور سپین  کے بحری جہازوں کے ساتھ مشقیں

پی این ایس اصلت کا ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول کے دوران جاپان میری ٹائم ڈیفنس فورس کے جہاز سازانامی کے ساتھ بحری مشق

پی این ایس اصلت کا سپین کے بحری جہاز ایس پی ایس کینارس کے ساتھ بھی بحری جنگی مشق 

ان مشقوں کا مقصد خطے میں موجود بحری افواج کے درمیان باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانا اور باہمی تعاون کو بڑھانا ہے

پاک بحریہ سمندر میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے مشترکہ کوششوں پر یقین رکھتی ہے

پاک بحریہ کا عالمی بحری افواج کے ساتھ مشترکہ مشقوں کا انعقاد علاقائی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا مظہر ہے
The Pakistan times

Regards

kamran Raja