Thursday, November 14

وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ کا ڈیجیٹل نیشن سمٹ سے خطاب موجودہ حکومت ڈیجیٹل پاکستان ویژن کی تکمیل کے لیئے پرعزم ہے، شزہ فاطمہ

حکومت پاکستان 
وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن 
۔۔۔

7-8-2024

ٹکرز

وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ کا ڈیجیٹل نیشن سمٹ سے خطاب

موجودہ حکومت ڈیجیٹل پاکستان ویژن کی تکمیل کے لیئے پرعزم ہے، شزہ فاطمہ 

وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر ڈیجیٹل منتقلی کے لیئے بھرپور اقدامات کر رہے ہیں، شزہ فاطمہ 

چاہتے ہیں شہری اور دیہی علاقوں کے مابین ڈیجیٹل تقسیم ختم ہو، شزہ فاطمہ 

اکانومی،  گورننس،  سوسائٹی کو ڈیجیٹلائز کررہے ہیں،  شزہ فاطمہ 

ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کے ذریعے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے، شزہ فاطمہ 

ڈیجیٹل انوویشن،  انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کے لیئے کوشاں ہیں، شزہ فاطمہ 

ٹیلی کام انڈسٹری کا ملک کی معاشی ترقی میں اہم کردار ہے، شزہ فاطمہ 

کوئی بھی شعبہ آئی سی ٹی کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتا، شزہ فاطمہ 

ملک میں آئی سی ٹی کے فروغ کے لیئے بھرپور اقدامات جاری ہیں، شزہ فاطمہ 

گزشتہ مالی سال میں ہماری آئی ٹی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، شزہ فاطمہ 

آئی ٹی کے شعبہ میں نوجوانوں کے لیئے وسیع مواقع موجود ہیں، شزہ فاطمہ 

ہنر مندی پر مبنی تعلیم کا فروغ وقت کا تقاضا ہے، شزہ فاطمہ 

ڈیجیٹلائزیشن کے لیئے ہم سب نے مل کر کام کرنا ہے، شزہ فاطمہ 

ڈیجیٹل صنفی شمولیت ہماری ترجیحات میں شامل ہے، شزہ فاطمہ

The Pakistan Times

موجودہ حکومت ڈیجیٹل پاکستان ویژن کی تکمیل کے لیئے پرعزم ہے. وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر ڈیجیٹل منتقلی کے لیئے بھرپور اقدامات کر رہے ہیں. چاہتے ہیں شہری اور دیہی علاقوں کے مابین ڈیجیٹل تقسیم ختم ہو. اکانومی، گورننس، سوسائٹی کو ڈیجیٹلائز کررہے ہیں،

ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کے ذریعے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے. ڈیجیٹل انوویشن، انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کے لیئے کوشاں ہیں،

ٹیلی کام انڈسٹری کا ملک کی معاشی ترقی میں اہم کردار ہے. کوئی بھی شعبہ آئی سی ٹی کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتا. ملک میں آئی سی ٹی کے فروغ کے لیئے بھرپور اقدامات جاری ہیں. گزشتہ مالی سال میں ہماری آئی ٹی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے. آئی ٹی کے شعبہ میں نوجوانوں کے لیئے وسیع مواقع موجود ہیں

ہنر مندی پر مبنی تعلیم کا فروغ وقت کا تقاضا ہے. ڈیجیٹلائزیشن کے لیئے ہم سب نے مل کر کام کرنا ہے. ڈیجیٹل صنفی شمولیت ہماری ترجیحات میں شامل ہے

Sub Editor: Ghufran