Saturday, September 21

صدر احسن بختاوری کی قیادت میں اسلام آباد چیمبر کے وفد کا تھائی لینڈ کا کامیاب دورہ

صدر احسن بختاوری کی قیادت میں اسلام آباد چیمبر کے وفد کا تھائی لینڈ کا کامیاب دورہصدر احسن بختاوری کی قیادت میں اسلام آباد چیمبر کے وفد کا تھائی لینڈ کا کامیاب دورہ. وفد کی تھائی چیمبر آف کامرس اور تھائی پاکستان بزنس کونسل کے عہدیداران سے ملاقاتیں۔ دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تجارتی تعلقات کو مزید بہتر کرنے کے امور پرگفتگو. پاکستان اور تھائی لینڈ متعدد شعبوں میں باہمی تجارت کو فروغ دے سکتے ہیں،

صدر احسن بختاوری کی قیادت میں اسلام آباد چیمبر کے وفد کا تھائی لینڈ کا کامیاب دورہ The Pakistan Timesپاکستان اور تھائی لینڈ کی موجودہ تجارت دونوں ملکوں کی صلاحیت سے کم ہے۔تھائی لینڈ الیکٹرانکس، آٹوموبائل اور مشینری برآمد کرنے والا اہم ملک ہے۔ پاکستان میں کپاس، چاول اور ٹیکسٹائل سمیت دیگر قدرتی وسائل موجود ہیں۔ تھائی سرمایہ کار پاکستان میں جوائنٹ وینچرز اور سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کریں، احسن بختاوری

صدر احسن بختاوری کی قیادت میں اسلام آباد چیمبر کے وفد کا تھائی لینڈ کا کامیاب دورہ The Pakistan Timesتجارتی وفود کا تبادلہ بڑھا کر باہمی تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔ تھائی لینڈ اور پاکستان باہمی تجارت میں اضافہ کر کے فائدہ مند نتائج حاصل کر سکتے ہیں ،تھائی عہدیدران۔ پاکستانی وفد کا دورہ دونوں ممالک میں پائیدار بزنس پارٹنرشپس کو فروغ دینے میں معاون ثابت ہو گا، تھائی چیمبر

 

سب ایڈیٹر : ارسلان