Thursday, December 19

راولپنڈی تھانہ ریس کورس پولیس کی اہم کارروائ

راولپنڈی تھانہ ریس کورس پولیس کی اہم کارروائ  

اسلحہ کی نوک پر شہری سے بھتہ لینے والا ملزم ساتھی سمیت گرفتار، اسلحہ برآمد۔ ملزمان کی شناخت ذیشان اور عدیم کے نام سے ہوئی

ملزم نے دوکان پر آ کر توڑ پھوڑ کی اور ڈرا دھمکا کا 50 ہزار روپے وصول کئے، ملزم دوبارہ دوکان پر آیا فائرنگ کی اور دو لاکھ روپے بھتہ طلب کیا تھانہ ریس کورس پولیس نے فوری مقدمہ درج کر کے ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا

سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کا کہنا ہے۔کہ ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے ریڈز کئے جا رہے ہیں شہریوں پر تشدد یا انکا استحصال کسی صورت برداشت نہیں۔ اسلحہ کی نوک پر شہریوں کا استحصال کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا

 

ایڈیٹر: راجہ کامران

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *